yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس،اوورسیز یونٹی فرانس کے نائب صدر عبدالرحمٰن تارڑ کا وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر منعقدہ پروقار تقریب میں مرکزی راہنمائوں کے ہمراہ شرکت اور وزیراعظم پاکستان اور ان کے اہلخانہ اور تمام دوستوں کو دلی مبارکباد کا پیغام

MH Kazmi October 11, 2019 1 min read
ABDUR RAHMAN TARAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Share this:

پیرس،اوورسیز یونٹی فرانس کے نائب صدر عبدالرحمٰن تارڑ کا وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر منعقدہ پروقار تقریب میں مرکزی راہنمائوں کے ہمراہ شرکت اور وزیراعظم پاکستان اور ان کے اہلخانہ اور تمام دوستوں کو دلی مبارکباد کا پیغام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نائب صدر اوورسیز یونٹی فرانس عبدالرحمن تارڑ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر دوستوں کے ہمراہ سالگرہ تقریب میں شرکت اور دلی مبارکباد کا پیغام۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی جدوجہداور ویژن ملک کے نوجوانوں اور ہرطبقہ کیلئے قابل رشک اور قابل فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی سالگرہ پر ان کے اہلخانہ اور تمام وفادار ساتھیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ریاست پاکستان کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے میں وزیراعظم پاکستان کی مدد فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ انھیں اسی طرح توانائیوں سے بھرپور عمردراز عطا فرمائیں اور وہ اپنی شخصیت کی طرح ملک کے ہر نوجوان، ہربچے، مائوں بہنوں اوربیٹوں ، بزرگوں کو بھی بھرپور زندگی کی طرف لانے کے اپنے نیک مقصد میں کامیاب وکامران ہوں ۔

انہوں نے سالگرہ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کے روشن ستارہ عظیم لیڈروزیراعظم عمران خان ملک کو غربت اورعالمی استعمار کے خونی پنجوں سے نکال کر عالمی سطح پر عظیم ملکوں کی فہرست میں کھڑا کرنے کا آغاز کرچکے ہیں اور انشااللہ وہ اپنے مقصد میں سرخرو ہونگے۔

ABDUR RAHMAN TARAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IKRAM RANJHA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Previous Post پیرس، امت مسلمہ کے عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پرعہد کرتے ہیں ملک اورملک سے باہر کرپشن اوراسلام دشمنوں کیخلاف لڑائی میں ان کے زوربازو کے طور پر کردار ادا کرتے رہیں گے، اکرام رانجھا
Next Post تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنمائوں کا منہاج القرآن فرانس کی نومنتخب ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، صدرمنہاج القراان راجہ بابرحسین اورمرکزی راہنمائوں کی خصوصی شرکت
PTI, FRANCE, LEADERS, ORGANIZED, DINNER, IN, FAVOR, OF, MINHAJ UL QURAN, NEW, ELECTED, BODY, MEMBERS, PRESIDENT, RAJA BABAR HUSSAIN, AND, GEN SECRETARY, CH. SALMAN ASLAM

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.