yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی ائی اور پی پی پی نے پہلی بار ایک ہی سیاستدان کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا،یہ شخصیت کون ہے اور کن جرائم میں ملوث رہا؟ حیران کن خبر آگئی

Web Editor July 1, 2018 1 min read
PTI and PPP refused to join the same politician for the first time in the party, who is this personality and involved in the crime? Surprise news came
Share this:

کراچی;عرفان اللہ مروت کو پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا لیکن اب ن لیگ نے کراچی کے حلقہ پی ایس 104 سے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جو کہ انتہائی حیران کن خبر ہے ۔

ان پر 1991 میں مبینہ طور پر خاتون کے اجتماعی ریپ میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما PTI and PPP refused to join the same politician for the first time in the party, who is this personality and involved in the crime? Surprise news cameمفتاح اسماعیل این اے 244 سے عام انتخابات میں حصہ لینے جارہے ہیں اور اسی حلقے کی صوبائی نشست 104 سے ن لیگ نے عرفان اللہ مروت کی حمایت کا اعلا ن کر دیاہے اور انہوں نے الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان ’ستارہ ‘ حاصل کر لیا ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 2017 کے اوائل میں عرفان اللہ مروت کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں سامنے آئیں تو فوری طور پر بختاور بھٹو میدان میں آئیں اور انہوں نے آصف زرداری کے خلاف جاتے ہوئے عرفان اللہ مروت کے خلا ف کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا ۔جس میں ان کا کہناتھا کہ ذہنی بیمارشخص کو جیل میں سڑنا چاہیئے اور ایسے شخص کو پیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہونا چاہیئے۔ بختاور کا کہنا تھا کہ ایسی جماعت جس کی قیادت ایک خاتون نے کی وہ ایسے افراد کو برداشت نہیں کرسکتی۔پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی جانب سے انہیں پارٹی میں نہ لینے کی وجہ ان پر 1991 میں پیپلز پارٹی کی خاتون ورکر کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کروانے کا الزام ہے ، جن کا نام وینا بتایا جاتاہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی ایک صارف نے اسی حوالے سے رپورٹ شیئر کی جسے ری ٹویٹ کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا جس کے بعد ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت ممکن نہیں ہو سکی ۔واضح رہے کہ عرفان اللہ مروت 2013 میں ن لیگ کی ٹکٹ پر پی ایس 114 سے کامیاب ہوئے تھے تاہم پی ایس 114 سے شکست کا سامنا کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار روف صدیقی نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتیجہ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا۔ 2014 میں الیکشن ٹربیونل نے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخاب کا حکم دیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف عرفان اللہ مروت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے بھی الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ایس 114 سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کامران ٹیسوری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔جبکہ ضمنی انتخاب میں عرفان اللہ مروت نے پی ٹی آئی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Weather, weather forecast released cities list for good weather, good news, floods and thunderstorm shine
Previous Post گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی
Next Post آئی آئی پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔عدالت کا ایسا فیصلہ جس کے بعد پی ٹی آئی کی جیت پکی ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے194راجن پور سے کپتان کو بڑی خوشخبری سنا دی
IIPTI ..... A court verdict after which the PTI won, the Supreme Court of Pakistan heard a good news from the NA-194 Rajanpur captain.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.