yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئی آئی پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔عدالت کا ایسا فیصلہ جس کے بعد پی ٹی آئی کی جیت پکی ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے194راجن پور سے کپتان کو بڑی خوشخبری سنا دی

Web Editor July 1, 2018 1 min read
IIPTI ..... A court verdict after which the PTI won, the Supreme Court of Pakistan heard a good news from the NA-194 Rajanpur captain.
Share this:

راجن پور;سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے194راجن پور سے نصراللہ دریشک اور ان کے بیٹے کوعا م انتخابات کے لئے اہل قراردےدیا۔IIPTI ..... A court verdict after which the PTI won, the Supreme Court of Pakistan heard a good news from the NA-194 Rajanpur captain.تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی جانب سے این اے194راجن پور سے نصراللہ دریشک اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کےخلاف درخواست کی سماعت

سپریم کورٹ میں ہوئی ۔اس موقع پر نصراللہ دریشک کا کہنا تھا کہ شوگر مل نہ تو میری ہے اور نہ میرا اس سے کوئی تعلق ہے ،میرے بیٹے کے شوگر مل میں 6.7فیصد شیئرز ہیں اور اسے میرا کوورنگ امیدوار ہونے کے باعث میرے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے تھے ۔عدالت سے استدعا ہے کہ کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔سپریم کورٹ نے استدعا منظور کرتے ہوئے نصراللہ دریشک اور ان کے بیٹے کوعا م انتخابات کے لئے اہل قراردےدیا۔واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے بیان حلفی جھوٹا قرار دے کے نصراللہ دریشک کو الیکشن لڑنے سے روکا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI and PPP refused to join the same politician for the first time in the party, who is this personality and involved in the crime? Surprise news came
Previous Post پی ٹی ائی اور پی پی پی نے پہلی بار ایک ہی سیاستدان کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا،یہ شخصیت کون ہے اور کن جرائم میں ملوث رہا؟ حیران کن خبر آگئی
Next Post اب میری باری۔۔۔۔انتخابی دنگل کے لیےشریف خاندان کے اور فرد نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، یہ شخصیت کون ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
Now my turn ... For the election, the family members and the person announced to contest the election, who is this personality? Incredible news came

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.