yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی کشمیری اورسکھ کمیونٹیز کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور مودی کا مکروع چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مظاہرہ

MH Kazmi August 23, 2019August 23, 2019 1 min read
protest, against, Indina, PM Modi, at, Paris
Share this:

پیرس، مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی کشمیری اورسکھ کمیونٹیز کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور مودی کا مکروع چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مظاہرہ
پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے درالحکومت پیرس میں ہونے والے جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی اوربھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی جداگانہ حیثیت کے خاتمے کے غیر آئینی اقدام کیخلاف بالخصوص پیرس اور یورپ بھر کی پاکستانی ، کشمیری اورسکھ کمیونٹیزمیں بہت غم وغصہ پایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کمیونٹیز  کی بڑی تعداد نے جی سیون اجلاس کے موقع پربھارتی فاشسٹ وزیراعظم نرنیدر مودی کی  آمد پربھرپور احتجاج کیا۔ پیرس میں یونیسکو ہیڈ کوارٹر کو جانے والے تمام راستوں پر پاکستانی ، کشمیری اورسکھ کمیونٹیز کے لوگ  مودی فاشٹ دہشتگرد قاتل کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر عظیم الشان مظاہرے کو مقامی اور عالمی میڈیا نے نمایاں کوریج دی ۔

مظاہرے کے شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف بھرپور نفرت کا اظہار کیا اور بھارتی وزیراعظم کے فاشسٹ نظریات کے پیش نظر بھارت میں اقلیتوں اورچھوٹی ذات کے لوگوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی بھی مذمت کی ۔ شرکا نے مودی کو دہشتگرد قاتل قراردیتے ہوئے پلے کارڈ اوربینرز اٹھا رکھے تھے جن پر  بھارت اورمودی مخالف نعرے درج تھے۔

شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی وسماجی راہنمائوں نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ مہذب دنیا بھارت کے مکروع چہرے کو پہچانے اور مقبوضۃ کشمیر کے مظلوم عوام اور بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے بھارت پر سخت سے سخت پابندیاں لگائے۔

protest, against, Indina, PM Modi, at, Paris

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
a, delegation, under, supervision, of, chairman, EU, syed Ali Raza and, Ex-President, PPP, Belgium, Haji Waseem, participated, in, protest, against, Indina, PM Modi, at, Paris
Previous Post پیرس، پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اورچیئرمین ای یو سید علی رضا کی قیادت میں بیلجیئم سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کی مودی کیخلاف مظاہرے میں شرکت،
Next Post ویڈیو سکینڈل میں اتنی رسوائی کی توقع نہیں تھی مگر۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کئی دنوں بعد پھر میدان میں آ گئے
it, was, not, expected, what, is, happening, in, video, scandal, nihal hashmir, vows, again

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.