yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اورچیئرمین ای یو سید علی رضا کی قیادت میں بیلجیئم سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کی مودی کیخلاف مظاہرے میں شرکت،

MH Kazmi August 23, 2019August 23, 2019 1 min read
a, delegation, under, supervision, of, chairman, EU, syed Ali Raza and, Ex-President, PPP, Belgium, Haji Waseem, participated, in, protest, against, Indina, PM Modi, at, Paris
Share this:

پیرس، پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اورچیئرمین ای یو سید علی رضا کی قیادت میں بیلجیئم سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کی مودی کیخلاف مظاہرے میں شرکت،

پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا چیئرمین ای یوسید علی رضا اورسابق صدر پی پی بیلجئم حاجی  کی قیادت میں پیرس مظاہرے میں شرکت۔

تفصیلات کے مطابق پیرس میں جی سیون اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت کے موقع پر یونیسکو آفس کے باہر ہونے والے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے مظاہرے میں خصوصی طور پر بیلجئم سے ایک وفد نے شرکت کی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اور چیئرمین ای یو سید علی رضا وفد کی قیادت کرتے ہوئے پیرس پہنچے تھے۔

پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا پیرس میں بھرپور استقبال کیا گیا پیرس میں ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات ان کے استقبال کیلئے موجود تھیں ۔ انھوں نےسید علی رضا اوران کے وفد کے ارکان کے جذبے کو سراہا اور مظاہرے کے بعد ان کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں پیرس اوربیلجئم کے سیاسی وسماجی راہنمائوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر سید علی رضا نے مقبوضہ کشمیر کی نازک صورتحال اور عالمی برادری کی مجرمانہ غفلت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا واحد حل پورے یورپ میں پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی اورسکھ برادری کا احتجاج ہے۔سابق صدر پیپلز پارٹی بیلجئم حاجی وسیم کا کہنا تھا کہ بھارت کی ہٹ دھرمی اور نام نہاد سرمایہ کارانہ ڈپلومیسی خطے کو مسلسل خطرات سے دوچار کر رہی ہے۔ اس لئے مہذب دنیا کو بھارت کے مکروع عزائم کے بارے میں آگاہی کیلئے پاکستانی کشمیری وسکھ کمیونٹیز کا متحد ہوجانا نہائت اہم ہے ۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حاجی وسیم صاحب اور سید علی رضا صاحب اوران کے وفد کے ارکان قومی جذبے سے سرشار ہیں اور انشااللہ ہر پاکستانی اور کشمیری اورسکھ بھائی کے اندر یہی جذبہ کارفرما رہے گا تاکہ مظلوم کشمریوں اور بھارت رہنے والی دیگر اقلیتوں کو بھارت کے غیر انسانی آر ایس ایس ایجندْے سے نجات دلوائی جائے۔

a, delegation, under, supervision, of, chairman, EU, syed Ali Raza and, Ex-President, PPP, Belgium, Haji Waseem, participated, in, protest, against, Indina, PM Modi, at, Paris

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NAB, DECIDED, TO, SEAL, ALL, PROPERTY, OF, MARYAM, NWAZ, AND, ABBAS SHARIEF
Previous Post بریکنگ نیوز: مریم نواز کی شامت ۔۔۔ نیب نے نواز شریف کی صاحبزادی کو کنگال کر دینے والا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
Next Post پیرس، مودی کی فرانس آمد پر پاکستانی کشمیری اورسکھ کمیونٹیز کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور مودی کا مکروع چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مظاہرہ
protest, against, Indina, PM Modi, at, Paris

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.