yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

Web Editor April 6, 2018 1 min read
Prime Minister's new Amnesty Scheme is a tremendous effort to save the criminals, Imran Khan
Share this:

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔

Prime Minister's new Amnesty Scheme is a tremendous effort to save the criminals, Imran Khanحیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت سندھ میں ہے اتنی پورے ملک میں نہیں، صوبے میں ہونے والی لوٹ مار کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ اب ہم سندھ میں ’’کیوں نکالا‘‘شروع کریں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ نوازشریف اداروں  پر تنقید اور شہباز تعریف کررہےہیں، ایسا کرکے وہ قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں اقتدارمیں آکر پیسہ کمانا بہت آسان ہے، اسحاق ڈار کے بچے دبئی اور نوازشریف کے لندن میں بیٹھے ہیں، انہوں نے ملک کو لوٹ کر سارا پیسا بیرون ملک بھجوا دیا ہے، منی لانڈرنگ کی وجہ سے قرضے بڑھتے جارہے ہیں، منی لانڈرنگ میں آصف زرداری، نوازشریف اور خواجہ آصف سمیت سب شامل ہیں۔ قوم پر قرضے بڑھ رہےہیں اور حکمران معاہدے خفیہ رکھ رہے ہیں، ملک میں قانون مجرموں کے لیے بنائے جاتےہیں، کالے دھن کو سفید کرنے کے لیے اسکیمیں آجاتی ہیں،ایمنسٹی اسکیم سے پیغام جارہا ہے کہ ٹیکس دینے والے بیوقوف ہیں، میں اورپی ٹی آئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو مسترد کرتی ہے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ سندھ اور پنجاب میں لوگ نیب سے ڈرتےہیں جب کہ ہم نیب کو دعوت دیتے ہیں، میں نے ایک ایک اثاثے کی چھان بین کرائی ہے، سپریم کورٹ نے مجھے صادق اور امین قرار دیا، میں سونامی ٹری سمیت ہیلی کاپٹر ایشو زپر تحقیقات کی دعوت دیتا ہوں۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، ہم اس کو مسترد کرتے ہیں، حکومت کی مدت کے خاتمے سے 45 اور بجٹ سے محض 14 دن قبل وزیراعظم کو اس اسکیم کی کیا ضرورت پیش آگئی، یہ اسکیم دیانتدار لوگوں پر ٹیکس اور دیانتدار ٹیکس گزاروں کے چہرے پر ایک طمانچہ ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اس اسکیم کے پیچھے کارفرما سوچ وزیراعظم کی جانب سے جان بوجھ کر پھیلائی جانے والی بدگمانی سے واضح ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ وزیراعظم کا دعویٰ ہے کہ یہ اسکیم سیاستدانوں کے لیے نہیں جب کہ دستاویز میں “سرکاری افسران اور عوامی عہدوں کے حامل افراد” درج ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ اگر فراہم کردہ دستاویز درست ہیں تو شریف خاندان، اسحاق ڈار، ان کے اہل خانہ اور آصف زرداری کے خاندان اس اسکیم سے فیض یاب ہوسکتے ہیں، یہ تمام لوگ اس اسکیم کو اپنے حق میں ٹیکس چوری، اثاثے چھپانے اور منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The mask removed from so-called honorable Indian heroes mouth
Previous Post نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا
Next Post آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
Today, the unity of Kashmir is being celebrated throughout the country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.