yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

Web Editor April 6, 2018 1 min read
The mask removed from so-called honorable Indian heroes mouth
Share this:

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔

The mask of honorable Indian heroes removed from the mouthشاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

کشمیر کی وادی میں انسانیت سوز مظالم ڈھانے والی فوج کی حمایت میں سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر بھی سامنے آگئے جو خود ٹویٹر وغیرہ پر انسانیت کا درس دیتے نہیں تھکتے۔

ایک تقریب کے بعد جب میڈیا کی جانب سے شاہد آفریدی کے ٹویٹ کے بارے میں ان سے سوال کیا گیا تو ٹنڈولکر نے کہاکہ ہمارے پاس ایسے باصلاحیت لوگ موجود ہیں جوملک کو چلا سکتے ہیں، ہمیں کسی بیرونی شخص کی ضرورت نہیں جو ہمیں بتائے کہ کیا کرنا ہے۔

ایک اور بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے کہا کہ ’ پہلے خود اپنے ملک کی حالت سدھارو، اپنی سوچ اپنے پاس رکھو، اپنے ملک کا جو ہم کررہے ہیں وہ اچھا ہی ہے اور آگے جو کرنا ہے وہ ہمیں اچھے پتا ہے، زیادہ دماغ مت لگائو، اپنے خیالات اپنے پاس رکھو‘‘۔

سریش رائنا نے بھی اسی طرح کی باتیں کیں، اس سے قبل گوتم گمبھیر، ویرات کوہلی اور کپیل دیو بھی ایسے ہی خیالات کااظہار کرچکے ہیں۔ دوسری جانب شاہد آفریدی اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، ان کے مطابق حق کی بات کرنے سے وہ بالکل نہیں ڈرتے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Woman in prison from 13 years in the glass cage
Previous Post شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون
Next Post وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان
Prime Minister's new Amnesty Scheme is a tremendous effort to save the criminals, Imran Khan

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.