yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

Yes 1 Webmaster June 18, 2015June 18, 2015 1 min read
Qamar Zaman
Share this:
Qamar Zaman
Qamar Zaman

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری نے ہمیشہ سیاسی، مذہبی اور قوم پرست قوتوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی، انہوں نے فوج کے ساتھ کھڑے ہوکر پوری قوم کو متحد کیا، ان کی تقریر کو اصل تناظر میں دیکھے بغیر باتیں کی گئیں، انہوں نے کچھ اداروں کو یہ کہا کہ اپنے مینڈیٹ کے اندر رہا جائے، ہمیں تنگ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار بات کو نہ بڑھائیں، ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی ڈر نہیں، ہم نہ تو ماضی میں کسی سے ڈرے ہیں اور نہ ہی اب ڈرتے ہیں۔ حکومت نے اداروں کے ساتھ ہمیشہ جھگڑا کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں اس مرتبہ ایسا نہ ہو وہ سنبھل نہ پائیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک کے دفاعی اداروں کو مضبوط اور آمریت نے پاکستان کو نقصان نہیں پہنچایا، پیپلز پارٹی ذوالفقارعلی بھٹو سے لے کر آج تک اداروں کا دفاع کرتی رہی ہے، ذوالفقار بھٹو کو پھانسی پر بھی ہم نے فوج پر تنقید نہیں کی تھی، ہم نے نظام کو بچانے کے لیے باربار سہارے دیے ہیں، پیپلزپارٹی کسی کرپٹ بندے کی طرف داری کرنے کو تیار نہیں، کراچی میں ہم نے لیاری میں رینجرز سے آپریشن شروع کرایا، ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ خراب لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے، ہم اپیکس کمیٹیوں کی حمایت کررہے ہیں اور مسائل کا حل نکال رہے ہیں۔

وہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا سندھ میں سب برا اور پنجاب و بلوچستان میں سب اچھا ہے، کوئی ادارہ ایسا ہے جو دعویٰ کرے کہ کرپشن نہیں ہے، اداروں کو اپنے مینڈیٹ کےاندر رہ کر کام کرنے کی ضرورت ہے جس کو آئین نے جو مینڈیٹ دیا ہے اس میں رہ کر کام کرے۔ قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے بڑی قربانیاں دیں، حکومت گلگت بلتستان میں اپنی حکومت قائم کرنا چاہتی تھی۔ اسی لئے انتخابات آنے پر اپنی مرضی کا گورنر اور اپنی ہی جماعت کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیاگیا۔

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں انتخابی شیڈول کے بعد 4 ضلعے بنائے اور 45 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان کیا، گلگت بلتستان کے لوگوں نے فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد کی لیکن حکومت نے ووٹ حاصل کرنے کے لیے کالعدم تنظیموں کے لوگوں کی خدمات حاصل کیں اور علمائے کرام میں پیسے تقسیم کئے جاتے رہے۔ پولنگ کے دوران سیکڑوں کی تعداد میں جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ جہاں مسلم لیگ کےامیدوار تھے، وہاں بار بار گنتی کرائی گئی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی بات تک نہیں سنی گئی۔ ہمارے امیدواروں کی شکایات تو چیف الیکشن کمشنر نے بھی نہیں سنیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
BOLE
Previous Post بول ،سچائی کا سفر
Next Post اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون
Tragedy-Model-Town

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.