yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آپریشن وارپ سپیڈ کا اعلان

MH Kazmi May 17, 2020May 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویکسین آئے یا نہ آئے ملک کو بہرحال دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے ویکسین کی تیزی سے تیاری پر خصوصی توجہ دییں۔ گزشتہ روز وائٹ ہائوس میں ‘آپریشن وارپ اسپیڈ’ کا اعلان کرتے ہوئے، صدر نے کہا کہ سال کے اواخر تک ویکسین آ جانی چاہیے۔ ان کی انتظامیہ نے اس ہفتے اس بات کو یقینی بنانے کے منصوبے بھی تیار کرنے کے اقدامات کئے ہیں کہ امریکہ میں اہم نوعیت کے طبی ساز و سامان کی کمی نہ ہونے پائے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے اپنی رہورٹ میں بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ارادہ ہے کہ جنوری 2021ء تک کروڑوں کی تعداد میں کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہو جائے۔ پبلک ہیلتھ کے بیشتر ماہرین سمجھتے ہیں کہ شاید ویکسین کی تیاری کے لئے دی گئی وقت کی حد میں یہ ممکن نہ ہو۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ ہو سکتا ہے کہ ان لوگوں کے لئے جو زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، جیسا کہ ہیلتھ کیئر ورکرز یا ضعیف العمر افراد؛ ان کے لئے ہنگامی طور ہر استعمال کے واسطے یہ ویکسین تیار کر لی جائے۔ پالیسی سینٹر کے چیف میڈیکل ایڈوائزر، آنند پاریکھ کہتے ہیں کہ ہر کام کو انتہائی مہارت سے کرنا ہو گا۔ بقول ان کے، ”جہاں تک عام پبلک کا تعلق ہے ان کے استعمال کے لئے ویکسین کی تیاری کے واسطے، میرے خیال میں اگر سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے، تو 18 مہینے کی مدت درکار ہو گی”۔ ایسے میں جب نومبر میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں، ٹرمپ ملک کو کھولنا اور معیشت کا پہیہ دوبارہ چالو کرنا چاہتے ہیں۔ صدر نے کہا ہے کہ ”ویکسین ہو یا نہ ہو ہم واپس آ رہے ہیں۔ ہم ملک کھولنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔ اور بہت سی صورتوں میں ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ویکسین بھی نہیں ہوتی۔ اور کوئی وائرس یا فلُو آتا جاتا رہتا ہے۔ اور آپ اس سے نبردآزما ہو کر آگے نکل جاتے ہیں”
ٹرمپ نے احتجاج کرنے والوں کی حمایت کا اظہار کیا جو چاہتے ہیں کہ انفرادی طور پر ریاستیں گھر کے اندر رہنے کے حکم کو واپس لیں اور ان کی معیشتوں کو کھول دیں، حالانکہ ان میں سے بہت سی ریاستیں اس معیار پر پوری نہیں اترتیں، جو خود ان کی حکومت کے مقرر کردہ اور انہیں کھولنے کے لئے لازمی ہیں۔ ان میں سے بعض وہ ہیں جنہیں ریڈ اسٹیٹس کہا جاتا ہے، جنہوں نے دو ہزار سولہ میں ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ جن ریاستوں کو قبل از وقت کھول دیا گیا اور وہاں کرونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہوا، تو صدر ٹرمپ کو اس کا سیاسی طور پر نقصان پہنچ سکتا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے
Next Post امریکہ میں کسی کی حکومت ہے بھی یا نہیں، باراک اوبامہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.