yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دل کے دورے کو روکنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار

Web Editor December 4, 2018 1 min read
Prepare a heart attack toothpaste
Share this:

سائنسدانوں نے ایک ایسا ٹوتھ پیسٹ تیار کیا ہے جو ایک طرف تو مسوڑھوں اور دانتوں کو صاف رکھتا ہے اور دوسری جانب فالج اور دل کے دورے سے بھی بچاتا ہے۔

ٹوتھ پیسٹ دانت صاف کرنے کے علاوہ بدن میں سوزش (انفلیمیشن) کو بھی روکتا ہے اور یہ اس درجے کے قریب پہنچ چکا ہے جہاں کارکردگی کے لحاظ سے یہ  دل کے دورے کی وجہ بننے والے کولیسٹرول روکنے والی ادویہ اسٹاٹن سے تھوڑا پیچھےہے۔

ماہرین پہلے خبردار کرچکے ہیں کہ دانتوں اور مسوڑھوں کی خرابی دل کے امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ مسوڑھوں کا مرض خون کی سب سے بڑی شریان اورطہ (اوورٹا) اور دل تک پھیل جاتا ہے جو سوزش کی وجہ سے امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے۔ امریکا میں تیار کردہ یہ ٹوتھ پیسٹ روایتی پیسٹ کے مقابلے میں دُگنی صفائی کرتا ہے، یہ اندرونی سوزش کو 29 فیصد تک کم کرتا ہے جب کہ اسٹاٹن ادویہ سے یہ 37 فیصد کم ہوتا ہے اور یوں یہ ٹوتھ پیسٹ ایک طرح سے دوا کی طرح کام کرتا ہے۔

سوزش یا انفلیمیشن ایک طرح کے سی پروٹین کی حساسیت کو ظاہر کرتا ہے اور یہ فالج اور دل کے دورے کی وجہ بن سکتا ہے۔ اسے فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے تیار کیا ہے  آزمائش کے طور پر کچھ شرکا کو 60 دن تک پلاک ایچ ڈی نامی ایک مرکب سے دانت صاف کرنے کو کہا اور اس کے بعد الٹراوائلٹ روشنی میں دانتوں کا میل دیکھا گیا اور ان میں سوزش کی وجہ بننے والے سی آر پی کو بھی نوٹ کیا گیا جس میں غیرمعمولی طور پر کمی آئی۔

اسے تیار کرنے والی ٹیم کے مطابق ٹوٹھ پیسٹ کے استعمال سے دنیا کے لاکھوں کروڑوں افراد کو امراضِ قلب سے بچانا ممکن ہوسکے گا۔ 2010 میں ماہرین نے انکشاف کیا تھا کہ جو لوگ منہ کی صحت اور دانتوں کی صفائی کا خیال نہیں رکھتے ان میں دل کے دورے کے خطرات 70 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Instead of disturbing them, train them well
Previous Post بچوں کو بگاڑنے کی بجائے اُن کی اچھی تربیت کریں
Next Post دبئی میں خواتین کےلیے ’’خوشی پارک‘‘ کھول دیا گیا
"Joy Park" was opened for women in Dubai

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.