yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز اور شہباز کو حکومت میں لانے کی تیاریاں مکمل

Web Editor February 16, 2019 1 min read
Preparations to bring Nawaz and Shahbaz in the government
Share this:

لاہور: ملک میں این آراو کی ہواچل رہی ہے، معروف صحافی نے نواز فیملی کو دوبارہ حکومت میں لانے کے لیے ہونے والی سازش کا بتا دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ نواز خاندان کو سیاست سے نکال کر باہر بھیجا جا رہا ہے۔
لیکن حکومت نے جب انہی کے لگائے ہونے بندوں سے کام کروانا ہے تو پھر ان کو سیاست سے نکالنے کا کیا فائدہ ہے، چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ ایک ایسا شخص ہے جس نے پانچ سال بطور ایڈیشنل سیکرٹری سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ساتھ کام کیا ہے اور پھر 3 سال نواز شریف کے دور حکومت میں ہی وزیراعظم ہاؤس میں کام کیا۔پنجاب حکومت نے اس شخص کو درخواست کی کہ آپ کام کریں کیونکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کام نہیں کر سکتے، چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جنہوں نے لوٹ مار مچائی ہوئی تھی انہی کو دوبارہ بلایا جا رہا ہے جن میں نبیل اعوان شامل ہیں، اس کے علاوہ علی جان شامل ہیں جنہوں نے جعلی دوائیوں میں خوب پیسے کمائے۔ایک محمود صاحب ہیں جنہوں نے نندی پاور پروجیکٹ میں گھپلا کیا اور بابر تارڑ جس نے خوب جائیدادیں بنائیں اس کی خدمات لینے پر بھی غور شروع کیا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھی شہباز شریف کے قریباََ ایک درجن قریب لوگ ہیں جنہیں پنجاب حکومت میں لانے کا سوچا جا رہا ہے اب کس کس کا نام لیا جائے، چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ میرے خیال سے انہی تمام لوگوں کو پاور میں لانا نواز شریف اور شہباز شریف کو دوبارہ حکومت میں لانے کے لیئے سازش کا حصہ ہے،
اور اس تمام صورتحال میں گورنر چوہدری سرور خان کا کام بنتا ہے کہ وہ تمام معاملے کو دیکھے۔سینئیر صحافی کا کہنا ہے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ شریف خاندان کو سیاست میں سے نکالا جا رہا ہے لیکن یہ سب ان سب لوگوں کی آنکھیں کھولنے لیے کافی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Case of harassment of female officer from National Assembly Secretariat
Previous Post قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس
Next Post موجودہ حکومت کی کارکردگی
Current government performance

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.