yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان سے جان چھڑوانے کی تیاریاں۔۔۔!!! (ن) لیگ کے لندن اجلاس میں بڑا فیصلہ، حکمتِ عملی بھی طے

MH Kazmi December 7, 2019December 7, 2019 1 min read
preparations, against, PTI, Govt, in, London, PMLN, leaders, meet, and, decided, in, London, for, big, deal
Share this:

لندن (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دوبارہ الیکشن کیلئے ان ہاؤس تبدیلی پہلا مرحلہ ہے، اجلاس میں پارلیمانی امور زیربحث آئے، اہم مسئلہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا ہے، شہبازشریف سے اہم ایشوز پر مشاورت ہوئی ، ملک واپس جا کر حکمت عملی طے کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف کی زیرصدارت لندن میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

 

اجلاس میں خواجہ آصف ، پرویز رشید، احسن اقبال، ایاز صادق ، رانا تنویر، امیرمقام، خرم دستگیر،مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار سمیت دیگررہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اجلاس میں پارلیمانی امور زیربحث آئے۔

گزشتہ چند ہفتوں سے جو ایشوز چل رہے ہیں ان پر شہبازشریف سے رہنمائی لی ہے۔

اہم مسئلہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا ہے۔ شہبازشریف سے تمام معاملات پر مشاورت ہوئی ہے ملک واپس جاکر حکمت عملی طے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دوبارہ الیکشن ہونے ہیں تونئے الیکشن کیلئے پہلا مرحلہ ان ہاؤس تبدیلی ہے۔ ن لیگ کا مئوقف ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی آئے۔ اجلاس میں برطانیہ سے رقم منتقلی سے متعلق گفتگو نہیں ہوئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ فی الحال آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔

مزید براں ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ ملک واپسی کی تاریخ نہیں بتا سکتا، ڈاکٹرز چھٹیوں پر ہیں۔ ڈاکٹرزسے علاج کے سلسلے میں ملاقات کرنی ہے۔ کرسمس کے بعد ڈاکٹرز سے علاج کیلئے اپوائنٹمنٹ طے ہے۔ ڈاکٹرز نے کہا تو نوازشریف کو علاج معالجے کے لیے لندن لے جایا جائے گا۔ اجلاس کے بعد ن لیگی رہنماؤں نے پارک لین فلیٹس میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی، جس میں لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

preparations, against, PTI, Govt, in, London, PMLN, leaders, meet, and, decided, in, London, for, big, deal

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
biggest, question, mark, on, the, future, of, Pakistan, mulsim, league, Maryam nawaz, goint, to, London, after, her, father
Previous Post (ن) لیگ کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان۔۔۔!!! نواز شریف اور شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی بھی لندن جانے کی تیاریاں، پارٹی میں حیرت انگیز صورتحال پیدا ہوگئی، (ن) لیگ کو تنقید کا سامنا
Next Post ذاتی رنجش یاکوئی اور معاملہ؟؟؟وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنوں کیخلاف پھٹ پڑے
Fawad Chaudhry, Minister, for, Science, and, Technology, blasted, against, their, own, Government, latest, statement

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.