yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ذاتی رنجش یاکوئی اور معاملہ؟؟؟وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنوں کیخلاف پھٹ پڑے

MH Kazmi December 7, 2019 1 min read
Fawad Chaudhry, Minister, for, Science, and, Technology, blasted, against, their, own, Government, latest, statement
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور وزارت کیخلاف کھل کر بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ” میں اب تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آخر انفارمیشن منسٹر سائبر سکیورٹی پالیسی کا نفاذ کیوں یقینی نہیں بنا رہے۔فواد چودھری انسانی

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

 

حقوق کی کارکن نگہت داد کی ایک پوسٹ پر تبصرہ کررہے تھے جس میں نگہت دادنے ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 2005میں سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر نے پہلی بار ڈیٹاپروٹیکشن بل پیش کیاتھا،پندرہ سال ہوگئے ہیں ملک میں ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی قانون وجود ہی نہیں رکھتا۔اس بل میں آئین اور آئی سی سی پی آرکے تحت شہریوں کے انفرادی حقوق کے تحفظ پر زور دیا گیاتھا۔نگہت داد کی ٹویٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاکہ”نگہت داد آپ نے اچھا پوائنٹ اٹھایا ہے،میں بھی حیران ہوں کہ آخر آئی ٹی منسٹر سائبر سکیورٹی کی پالیسی کا نفاذ کیوں نہیں کررہےفواد چودھری نے کہاکہ کئی ڈیٹا سنٹرزاور ڈیٹا سکیورٹی نے کابینہ میں متعددبار اس موضوع کو اٹھاچکے ہیں‘۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی سینیٹر فیصل جاوید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کیلئے لندن مفروربیٹے موجودہیں تومریم نوازکووہا ں جانے کی کیاضرورت ہے؟دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا مریم نواز کوواپس جیل میں ہوناچاہیے۔یاد رہے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالے جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کردی ہے۔درخواست میں مریم نواز نے چھ ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی ہے جبکہ عدالت نے بھی درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے پیر کو سماعت مقررکردی ہے۔اپنے وکیل کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں مریم نے کہا کہ ای سی ایل میں ان کا نام بغیر کسی نوٹس کے ڈالا گیاہے۔انہوں نے کہا والد کی بیماری کے باعث وہ ذہنی دباوکا شکار ہیں ، انہیں ان کی ضرورت ہے۔والدہ کی وفات کے بعد نوازشریف کی دیکھ بھال وہ ہی کرتی ہیں۔اورنواز شریف انہی پر ہی انحصار کرتے ہیں۔حتمی فیصلہ آنے تک چھ دنوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے اور پاسپورٹ واپس کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی حکومت ، چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیاہے۔مریم نوازشریف کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے اور پیرکو پیر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرنے گا۔ان سے قبل ان کے والد میاں نوازشریف نے بھی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جہاں فیصلہ ان کے حق میں آیا تھا۔

Fawad Chaudhry, Minister, for, Science, and, Technology, blasted, against, their, own, Government, latest, statement

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
preparations, against, PTI, Govt, in, London, PMLN, leaders, meet, and, decided, in, London, for, big, deal
Previous Post عمران خان سے جان چھڑوانے کی تیاریاں۔۔۔!!! (ن) لیگ کے لندن اجلاس میں بڑا فیصلہ، حکمتِ عملی بھی طے
Next Post عمران خان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے حامد میر بھی پھٹ پڑے، مریم نواز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کردیا، پوری (ن) لیگ کو تجسس میں ڈال دیا
Hamid Mir, column, criticized, Maryam Nawaz, and, her, politics, destroyed, almost, her, politics

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.