yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پرسما، جس نے پاکستانی سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Prasma, which has set the moon on the beauty of Pakistani tourist places
Share this:

ویسے تو پاکستان اپنی تاریخی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے لوگ سب سے پہلے یہاں کی تاریخی عمارتوں ہی کا رُخ کرتے ہیں۔ دیکھا جائے تو پاکستان کے خوبصورت نظارے اس کی ترقی میں خصوصی کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔ پاکستانی تاریخی مقامات ویسے تو خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں رکھتے۔

یوں تو بے شمار مصوروں نے اپنے فن سے ان عمارات کی تصاویر میں بے شمار رنگ بھردیئے اور انہیں قابل دید نظاروں کے ساتھ دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا۔ لیکن جدت کے اس بڑھتے ہوئے رجحان میں بہت سی تبدیلیاں متعارف ہورہی ہیں، آئے روز نت نئے فوٹو سافٹ ویئر اور فوٹو ایڈیٹنگ کے ذرائع دنیا بھرمیں تیز رفتاری کے ساتھ بے شمار تصاویر کو نئے رنگ دینے میں مشغول ہیں۔ مصوری کا فن ایک طرف، اس کا کوئی نعم البدل نہیں، لیکن آج کل کی فوٹو ایڈیٹنگ ایپس بھی کچھ کم نہیں۔ انسان اپنی یا ملک کے کسی بھی حصے کی تصاویر کو بڑی آسانی سے چند منفرد ایکشنز میں تبدیل کرسکتا ہے۔

ایسا ہی ایک خصوصی سافٹ ویئر/ ایپ جو ’’پرسما‘‘  کے نام سے پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے، تصویروں کو ایک خاص روپ میں ڈھالنے پر خصوصی مہارت رکھتا ہے۔ 2016 میں متعارف کرایا جانے والا یہ پہلا انوکھا فوٹو ایڈیٹر ہے جو مغربی روس کے شہر ماسکو میں منظر عام پر آیا۔ پرسما ایک ایسی فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ہے جو مصنوعی ذہانت کی جدید ترین تکنیک یعنی ’’نیورل نیٹ ورک‘‘ استعمال کرتے ہوئے حقیقی تصاویر کو مصورانہ (آرٹسٹک) تاثر دیتا ہے۔

گوگل ہو یا پھر سوشل میڈیا، اکثر جگہ دیکھنے میں آیا ہے کہ پاکستانی تاریخی مقامات کو پرسما ایڈیٹر کی بدولت ایک منفرد اور دلچسپ صورت دی گئی ہے۔ اس کی بدولت ان تاریخی مقامات کی خوبصورتی کو مزید دلچسپ مناظر میں تبدیل کردیا گیا ہے، جو اِن تصاویر میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہے:

مزار قائد ایک خاص تاریخی مقام ہے جسے پرسما ایڈیٹر کی بدولت ایک دلفریب آرٹسٹک شکل میں دکھایا گیا ہے۔

فیصل مسجد اسلام آباد: ایک آرٹسٹک صورت میں۔

ٹھٹھہ کی شاہجہانی مسجد کا اندرونی منظر۔

نیشنل مونیومنٹ: اسلام آباد کی ایک تاریخی یادگار۔

جھیل سیف الملوک جو سیاحت کے اعتبار سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔

خوبصورت شمالی علاقہ جات کی بے انتہا حسین پہاڑیاں۔

کراچی میں بہادرآباد چورنگی پر موجود چار مینار کی یادگار، اپنی دلکش خوبصورتی کے ساتھ۔

کراچی کا سمندر: ہزاروں لہروں کا دلفریب جمگھٹ۔

برطانوی دور میں قائم کیا گیا راولپنڈی ریلوے اسٹیشن جس میں پرسما نے مزید رنگ بھر کر اور بھی متاثر کن بنا دیا ہے۔

غرض ہم پرسما ایڈیٹر کے ذریعے صرف خاص مقامات ہی کو نہیں بلکہ اپنی تصاویر کو ایک خاص آرٹسٹک انداز میں پیش کرسکتے ہیں مگر اس کا انحصار آپ کے اپنے ذوق سے ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hilal Eid; Eid al-Fitr in Pakistan will be on Saturday 16th June
Previous Post ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی
Next Post پی ٹی آئی کا الیکشن سے قبل چودھری برادران کو بڑا جھٹکا ۔۔۔ تازہ ترین خبر نے کپتان کے اتحادیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
Chhattisgarh was very shocking before the PTI election ... The latest news made the captain's allies worried

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.