yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہلال عید؛ پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Hilal Eid; Eid al-Fitr in Pakistan will be on Saturday 16th June
Share this:

کراچی: پاکستان میں 30 روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون کوہوگی۔

Hilal Eid; Eid al-Fitr in Pakistan will be on Saturday 16th Juneپاکستان اور سعودی عرب سمیت دنیاکے بیشترحصوں میں رمضان المبارک بیک وقت شروع ہونے کے بعد دنیاکے مختلف خطوں میں عیدالفطررویت ہلال کے سبب علیحدہ علیحدہ ہوجائے گی اورپاکستان میں عیدالفطر کاچاند29رمضان المبارک بمطابق 14جون کونظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور30روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون کوہوگی۔ اس کے برعکس سعودی عرب میں عیدالفطرکا چاند14جون کوہی نظرآجائے گا اور وہاں عیدالفطر جمعہ 15جون کوہوگی۔

جامعہ کراچی کے شعبہ اسپیس اینڈ پلانیٹری فزکس کے سابق سربراہ اور معروف سائنسدان پروفیسرڈاکٹرشاہد قریشی کے مطابق سعودی عرب میں رویت ہلال کا اعلان وہاں کے کیلنڈر’’ام القراء‘‘کے مطابق14جون کوہی ہوگاتاہم ہلال عید14جون کوپاکستان کے کسی بھی حصے میں نظرآنے کے قطعی امکانات نہیں ہیں۔

پروفیسرڈاکٹرشاہد قریشی کے مطابق شوال کے چاندکی پیدائش14جون کوپاکستانی وقت کے مطابق 12بج کر43 منٹ پرہوگی اورچونکہ شوال کا چاند اس روزغروب آفتاب کے وقت افق پر8ڈگری سے بھی کم زاویے پرہوگاجوغروب آفتاب کے بعد39منٹ تک رہے گا،یہ دونوں صورتیں رویت ہلال کیلیے موزوں نہیں ہیں جبکہ زیادہ درجہ حرارت اسے مزیدمشکل کردے گا۔

مزیدبراں پاکستان کے شمالی علاقوں میں جہاں درجہ حرارت نسبتاً کم ہوگاوہاں بھی غروب آفتاب کے وقت چاندافق سے صرف 6.3ڈگری پر ہوگا اور35منٹ تک رہے گاجورویت ہلال کے لیے انتہائی مشکل صورتحال ہے۔

اس موقع پر پاکستان کے تمام حصوں میں چاند کی عمر19گھنٹوں سے بھی کم ہوگی اور سائنسی بنیادوں پر تصدیق شدہ ریکارڈ کے مطابق اس قدرنو عمرچاند کی اس سے قبل رویت ممکن نہیں ہوئی، 14جون کو ہلال عید وسطی اورمشرقی افریقا جبکہ یوایس اے (وسطی اور جنوبی امریکا)میں باآسانی دیکھا جاسکے گاجبکہ موسمی صورتحال بہتر ہونے کی صورت میں شمال مشرقی اورشمالی افریقا، سعودی عرب کے شمالی حصوں کینیڈا،اسپین اورشمالی امریکا کے آخری کونے میں بھی 14جون کوعیدکاچاند دیکھنا ممکن ہوگا تاہم مذکورہ جگہوں کے علاوہ دنیاکے دیگرخطوں میں 14جون کو رویت ہلال ممکن نہیں ہوگی۔

یادرہے کہ پاکستان اورسعودی عرب سمیت دنیاکے بیشترحصوں میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت ایک ساتھ ہوئی تھی اوررمضان کاآغاز17مئی سے ہواتھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The papers will be nominated tomorrow, the Election Commission
Previous Post کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن
Next Post پرسما، جس نے پاکستانی سیاحتی مقامات کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے
Prasma, which has set the moon on the beauty of Pakistani tourist places

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.