yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آلودگی نے سری لنکا و بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے

Web Editor December 7, 2017 1 min read
Pollution affects relationships polluted of Sri Lanka and India
Share this:

کولمبو / نئی دہلی: آلودگی نے سری لنکا اور بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے خراب فضا میں میچ کھلانے پر آئی لینڈرز نے آئی سی سی سے میزبان کی شکایت لگا دی۔

Pollution affects relationships polluted of Sri Lanka and Indiaوزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ کونسل نے ہمیں ضروری کارروائی کی یقین دہانی کرا دی، ہم نہیں جانتے یہ ایکشن کس قسم کا ہوگا، دوسری جانب سری لنکن ٹیم مینجمنٹ نے بھارتی حلقوں کی جانب سے اسموگ کے نام پر بہانے بازی کا الزام مسترد کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان فیروڑ شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم دہلی پر کھیلا جانے والا تیسرا ٹیسٹ ڈرا پر ختم ہوچکا،البتہ اس دوران شہر میں اسموگ کی وجہ سے مہمان کھلاڑیوں کی حالت غیر ہونے کا معاملہ بدستور موجود ہے، وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا نے بتایا کہ ہم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے دہلی کی آلودہ فضا میں میچ کے حوالے سے شکایت کی ہے، جس پر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے ہمیں مناسب قدم اٹھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے،البتہ ہم نہیں جانتے کہ اس معاملے میں آئی سی سی کی جانب سے کیا اقدام کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کے کچھ کھلاڑیوں، حلقوں اور میڈیا کی جانب سے ایسا تاثر دیا جارہا ہے جیسے سری لنکن ٹیم نے صورتحال کی بڑھا چڑھا کر عکاسی کی اور اس سلسلے میں بہانے بازی کی گئی۔ اس حوالے سے دہلی کے ڈاکٹر کی رپورٹ کو بھی پیش کیا جا رہا ہے جنھوں نے تین کھلاڑیوں کا آکسیجن ٹیسٹ لے کر ان کو نارمل قرار دیا تھا۔ اس حوالے سے سری لنکا کے کوچ نک پوتھاس نے کہاکہ صرف ہمارے ہی کھلاڑیوں کی حالت خراب نہیں ہوئی بلکہ خود بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی بھی فیلڈ میں الٹی کرتے ہوئے دکھائی دیے، ہم اپنی جانب سے کچھ بھی نہیں کہہ رہے، پلیئرزکی طبیعت اسی آلودگی کی وجہ سے خراب ہوئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
IMF disturbed on cpec volume up to $ 60 billion, advance warning to Pakistanq
Previous Post سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ
Next Post دل دل پاکستان سے دلوں کو جیتنے والے جنید جمشید کی آج پہلی برسی
The first anniversary of Hearts winners from Dil Dil Pakistan Junaid Jamshed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.