yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو بھارت کا داماد کیوں کہا جاتا ہے ؟ ایک دلچسپ اور معلوماتی رپورٹ

MH Kazmi December 14, 2019 1 min read
PM, JHONSON, ONCE, CLAIMED, TO, BE, SON, IN, LAW, TO, INDIA
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی کامیابی پر بھارت میں ایک حلقہ کافی خوش ہے کیوں کہ ان کا بھارت سے ایک خاص تعلق ہے۔ ایک وقت جانسن نے خود کو ’بھارت کا داماد‘ قرا ردیا تھا۔دراصل ان کی سابقہ بیوی میرینا کا تعلق بھارت سے ہے۔

ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔؟ مقبول ڈرامے کے شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر

میرینا اور جانسن میں گزشتہ برس علیحدگی ہو گئی تھی اور دونوں کے درمیان طلاق کا مقدمہ چل رہا ہے۔میرینا بھارت کے معروف صحافی اور ادیب آنجہانی خوشونت سنگھ کی بھتیجی ہیں۔ میرینا کی والدہ دیپ سنگھ، جو ابھی حیات ہیں،کی شادی خوشونت سنگھ کے چھوٹے بھائی دل جیت سنگھ سے ہوئی۔ لیکن مختصر مدت کے بعد دونوں میں طلاق ہو گئی اور اس کے بعد دیپ سنگھ نے برطانوی صحافی سر چارلس وہیلر سے شادی کر لی۔ دیپ سنگھ کی بڑی بہن امرجیت سنگھ کی شادی بھی خوشونت فیملی میں ہی ہوئی۔ ان کی شادی خوشونت سنگھ کے بڑے بھائی بھگونت سنگھ کے ساتھ ہوئی تھی۔ یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوتا ہے۔ اس کا ایک دلچسپ تعلق بالی ووڈ کے اداکار سیف علی خان سے بھی ہے۔ سیف علی خان کی سابقہ بیوی اور اداکارہ امریتا سنگھ بھگونت سنگھ کی بھتیجی ہیں۔یہ رشتہ خاصا پیچیدہ دکھائی دیتا ہے۔ لیکن ادیبہ ناومی دتہ نے اس پیچیدہ معمہ کو ٹوئٹر پر سہل انداز میں کچھ اس طرح بیان کیا ہے”بورس جانسن کی ساس نے خوشونت سنگھ کے سب سے چھوٹے بھائی سے شادی کی۔ ان کی بہن کی شادی خوشونت سنگھ کے بڑے بھائی سے ہوئی۔ ساس نے کسی دوسرے شخص سے شادی کر لی، جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ان میں سے ایک میرینا کی شادی بورس جانسن سے ہوئی۔”

میرینا کے ساتھ جانسن کی شادی 1993میں ہوئی تھی اور دونوں میں تقریباً پچیس برس تک میاں بیوی کا تعلق رہا۔ دونوں سے چار اولادیں ہیں۔ گزشتہ برس دونوں میں علیحدگی ہونے سے قبل بورس اپنی بیوی میرینا کے ساتھ متعدد بار بھارت کے دورے پر آچکے ہیں۔ بورس جب بھی بھارت آتے تو اپنی اہلیہ کے رشتہ داروں کے پاس دہلی یا ممبئی میں قیام ضرور کرتے تھے۔خوشونت سنگھ کے بیٹے اور معروف صحافی راہل سنگھ نے انگلش روزنامہ دی ٹریبیون میں اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ جانسن گزشہ برس اپنی بیوی اور تین بچوں کے ساتھ رن تھمبور ٹائیگر ریزرو آئے تھے۔ خاندان کے لوگوں کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی جانسن سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ راہل سنگھ مزید لکھتے ہیں ”گو چند برس قبل جانسن سے ممبئی میں میری ملاقات ہوئی تھی۔ لیکن یہ پہلا موقع تھا جب ان کے ساتھ براہ راست اور کافی تفصیلی گفتگو کرنے کا موقع ملا۔ مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ انہیں بھارت اور یہاں کی سیاست کی کافی معلومات ہے۔”

بتایا جاتا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم جانسن سن 2003 میں بھگونت سنگھ کے پوتے کی شادی میں شرکت کے لیے جنوبی ریاست کیرالا گئے تھے، جہاں ایک ہاتھی نے ان پر حملہ کردیا تھا۔ بھارت کے حوالے سے جانسن کو کئی مرتبہ سبکی بھی اٹھانی پڑی ہے۔ جب وہ خارجہ سکریٹری تھے تو انہوں نے سکھوں کے ایک گردوارے کا دورہ کے دوران بھارت میں وہسکی ایکسپورٹ کرنے کی بات کردی تھی جب کہ سکھ مذہبی لحاظ سے الکوحل کو حرام قرار دیتے ہیں۔ ایک سکھ خاتون نے بورس جانسن سے غصہ میں کہا ”آپ کو سکھوں کے گردوارے میں ایسا کہنے کی ہمت کیسے ہوئی۔”بورس جانسن کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا، ”بورس جانسن کو بھاری اکثریت سے اقتدار میں واپس لوٹنے پر مبارک باد۔ میری طرف سے انہیں نیک خواہشات۔ انڈیا۔یوکے کے قریبی تعلقات کے لیے ہم ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔”

PM, JHONSON, ONCE, CLAIMED, TO, BE, SON, IN, LAW, TO, INDIA

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SHEIKH RASHEED, AND, NARENDAR MOODI, LIERS, THAN, ONE, AND, ANOTHER
Previous Post مودی اور شیخ رشید ایک دوسرے سے بڑھ کر جھوٹے ہیں۔۔۔ نامور اداکار مایوس ہوگئے، ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
Next Post اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔!!! سینکڑوں وکیلوں میں سے صرف ’ حسان نیازی‘ ہی کیوں ملکی شہ سرخیوں میں ہے؟ حفیظ اللہ نیازی پھٹ پڑے، ساری کہانی بیان کر دی
why, hassan khan niazi, why, his,name, is, in, headlines, today, hafeez ullah niazi, explored

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.