yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان چھا گئے ۔۔۔ اسمبلی کے اجلاس سے ہٹ کر نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن سے اہم ملاقات۔ کیا باتیں ہوئی؟ تفصیلات آ گئیں

MH Kazmi September 25, 2019 1 min read
PM, IMRAN KHAN'S, MEETING, WITH, NEW ZEALAND, PRIME MINISTER, GESENDRA, WHAT, HAPPENED, MORE
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اقوامِ متحدہ اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جسنڈہ آرڈرن کی تعریف کرتے ہوئے ان سے کہا کہ مسجد میں حملے کے بعد آپ نے قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان اور جسنڈہ آرڈرن نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اسلامو فوبیا اور مسلم مخالف جذبات کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ دونوں وزرائے اعظم نے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتہ ہوئی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ویزراعظم کو بتایا کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھنے کے بعد شدید بحران جنم لے گا۔دوسری جانب امریکی شہر ہیوسٹن کی مقامی عدالت نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ان پر مقبوضہ وادی کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ہمالیائی وادی کشمیر میں بدترین انسانیت سوز مظالم ڈھانے پر امریکہ کی ایک اور مقامی عدالت نے پہلے ہی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امیت شاہ اور وادی چنار میں قابض بھارتی افواج سے مظالم کرانے والے لیفٹیننٹ جنرل جیت سنگھ کو طلب کررکھا ہے۔ ہیوسٹن کے این آر جی اسٹیڈیم میں بھارت کے وزیراعظم نریندری مودی کے جلسے کے خلاف مختلف اقوام،مذاہب اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی ریلی نکالی جس کے ذریعے دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کی جانب مبذول کرائی گئی۔احتجاجی ریلی کے شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف سخت نعرے بازی کی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ خاموشی اختیار نہ کرے۔شرکائے ریلی نے بڑے بڑے بینرز، پوسٹرز اورپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت اور مودی مخالف نعرے درج تھے۔ شرکا کے پاس پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے بھی تھے۔ بھارت نے پانچ اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے مقبوضہ وادی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی وہاں کرفیو کا نفاذ کیا جو گزشتہ 50 دن سے بلا تعطل جاری ہے۔کرفیو کی وجہ سے جا بجا انسانی المیے جنم لے رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکہ پہنچ چکے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے اور 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب میں دنیا کی توجہ کشمیر کی جانب مبذول کرائیں گے۔

PM, IMRAN KHAN'S, MEETING, WITH, NEW ZEALAND, PRIME MINISTER, GESENDRA, WHAT, HAPPENED, MORE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AS, EXPECTED, PM, IMRAN KHAN'S, TOUNG, SLIPPED, AND, VOWES, ABOUT, ISI, AND, PAK ARMY, STRATEGIES
Previous Post وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ وزیراعظم کی زبان پھسل گئی تھی‘ لائیو انٹرویو میں کیا کہہ بیٹھے ؟ جانیے
Next Post ’’ کشمیر معاملہ پر عالمی برادری نے مایوس کیا‘‘اُمت مسلمہ کو قریب لانے کا وقت، سعودی ولی عہد نے عمران خان کو ایرانی صدر کو بارے میں کیا کہا؟ عمران خان کی اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر میں دھواں دار پریس کانفرنس
IMRAN KHAN, VOWS, AT, GRAVE, BEHAVIOR, BY, INTERNATIONAL, COMMUNITY, ON, KASHMIR, WHAT, IS, NEXT, STRATEGY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.