yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ کشمیر معاملہ پر عالمی برادری نے مایوس کیا‘‘اُمت مسلمہ کو قریب لانے کا وقت، سعودی ولی عہد نے عمران خان کو ایرانی صدر کو بارے میں کیا کہا؟ عمران خان کی اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر میں دھواں دار پریس کانفرنس

MH Kazmi September 25, 2019 1 min read
IMRAN KHAN, VOWS, AT, GRAVE, BEHAVIOR, BY, INTERNATIONAL, COMMUNITY, ON, KASHMIR, WHAT, IS, NEXT, STRATEGY
Share this:

نیویارک(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی کے رویے سے بہت مایوسی ہوئی سیکورٹی کونسل اپنے فیصلوں پر عملدر آمد نہیں کراسکی جس کی وجہ سے کشمیری متاثر ہورہے ہیں۔نیویارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے تک مودی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔

میں نیویارک اس لیے آیا کہ بتاسکوں کشمیر میں کیا ہو رہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ کرفیو اٹھنے کے بعد کیا ہوگا، لیکن قتل عام کا خدشہ ہے 8 ملین لوگ کشمیر میں محصور ہیں، اس سے بڑی اور ریاستی دہشتگردی کیا ہوگی۔ یہ وقت ہے کہ دنیا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیوبا بحران کے بعد پہلی بار دو ایٹمی طاقتیں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہیں۔ اگر دو ایٹمی ممالک میں جنگ ہوئی تو اثرات پورے خطے پر پڑیں گے۔عمران خان نےکہاکہ بدقسمتی سے بھارت میں گذشتہ 6 سال سے نسل پرست جماعت حکمران ہے، آر ایس ایس پر دہشتگرد تنظیم ہونے پر بھارت میں کئی بار پابندی بھی لگائی گئی۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی 11 قراردادوں میں مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقہ کہا گیا، اقوام متحدہ نے کشمیر سے متعلق گیارہ قراردادیں پاس کر رکھی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حالات بہت مشکل ہوتے جارہے ہیں، پچاس دن سے کشمیر سے متعلق خبروں کا مکمل بلیک آؤٹ ہے، مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت جیل میں ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافک تبدیل کرنا چاہتی ہے، 80 لاکھ افراد کھلی جیل میں ہیں جس کی کوئی مثال نہیں ملتی، بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے، جو جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے پلوامہ واقعے پر ثبوت مانگنے کے جواب میں بمباری کی بھارت نے

اپنے پائلٹ کی واپسی کو امن کے اقدام کے بجائے کمزوری سمجھا۔انہوں نے کہا کہ غریب اور ترقی پذیر ممالک سے کرپٹ لوگ منی لانڈرنگ کرتے ہیں اور امیر ممالک میں اثاثے بناتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ امیر ممالک غریب ممالک کے حقوق کے لیے آواز نہیں اٹھاتے۔عمران خان نے کہا کہ کرفیو اور پابندی لگانے سے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک مزید متحرک ہوگی، مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے مسلم ممالک کو آواز اٹھانا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت پر انتہا پسند جماعت حکمرانی کر رہی ہے جو مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے، مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹنے پر بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کرفیو ہٹے گا تو کشمیریوں کا کیا رد عمل ہوگا؟ کیا وہ بھارتی سرکار کے اقدام کیخلاف خاموش رہیں گے؟ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک ہورہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں 9 لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو آبادی پر کوئی سختی نہیں ہورہی، مقبوضہ کشمیر میں صرف اس لیے پابندیاں لگائی گئیں کیونکہ وہاں مسلمان ہیں، جیسے ہی مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹے گا مودی کو بھی صورتحال کا اندازہ نہیں ہوگا۔وزیر اعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید پر ترک صدر طیب رجب اردوان کے شکر گزار ہیں، ترک صدر آیندہ ماہ پاکستان آئیں گے، ترکی سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ نیویارک میں صدر ٹرمپ، جرمن چانسلر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی، میں نے صدر ٹرمپ اور بورس جانسن سے مقبوضہ کشمیر پر بات کی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران کے مسئلے پر مزید بات نہیں کر سکتا، ٹرمپ سے ملاقات کے بعد میں نےفوری طور پر صدر روحانی سے ملاقات کی۔

IMRAN KHAN, VOWS, AT, GRAVE, BEHAVIOR, BY, INTERNATIONAL, COMMUNITY, ON, KASHMIR, WHAT, IS, NEXT, STRATEGY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PM, IMRAN KHAN'S, MEETING, WITH, NEW ZEALAND, PRIME MINISTER, GESENDRA, WHAT, HAPPENED, MORE
Previous Post عمران خان چھا گئے ۔۔۔ اسمبلی کے اجلاس سے ہٹ کر نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن سے اہم ملاقات۔ کیا باتیں ہوئی؟ تفصیلات آ گئیں
Next Post بڑی خوشخبری: مہاتیر محمد نے وعدہ پورا کر دیا ، انڈونیشیا سے پاکستان کو دو ٹریلین ڈالر کی آمدن ، پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی
INDONICIAN, PRIME MINISTER, MAHATEER MUHAMMAD, FULFILLING, HIS, PROMISE, MORE, INVESTMENT, COMING, IN, PAKISTAN, FROM, INDONACIA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.