yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

MH Kazmi March 8, 2017March 8, 2017 1 min read
PLAN, TO, DESTROY, SAUDI, ROYAL, FAMILY, CAUGHT, IN, MALAYSIA
Share this:

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود گزشتہ ماہ سے ایشیائی ممالک کے طویل دورے پر ہے جس میں ان کے ہمراہ 25 سعودی شہزادے بھی ہیں۔ فوٹو: فائل

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود گزشتہ ماہ سے ایشیائی ممالک کے طویل دورے پر ہے جس میں ان کے ہمراہ 25 سعودی شہزادے بھی ہیں۔ فوٹو: فائل

کوالالمپور: ملائیشیا کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کوالالمپور میں شاہ سلمان سمیت سعودی شاہی خاندان کے دیگر افراد پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔

ملائیشیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 26 فروری کے روز سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کوالالمپور آمد سے قبل 7 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 4 یمنی باشندے ہیں اور ایک کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جبکہ 2 افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ حکام کے مطابق اگرچہ یہ تمام گرفتاریاں 21 سے 26 فروری کے دوران عمل میں آئیں لیکن سیاسی وجوہ کی بناء پر ان کی خبر اب جاری کی گئی ہے۔ملائیشیا کے ایک سینئر پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار کیے جانے والے چاروں یمنی باشندے حوثی باغی ہیں جبکہ غیرسرکاری ذرائع کے مطابق ان کا تعلق داعش سے ہے البتہ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دیگر 3 گرفتار شدگان کا تعلق بھی داعش سے ہے یا نہیں۔ ملائیشین پولیس کے سربراہ خالد ابوبکر نے صحافیوں کو اس بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ گروپ سعودی شاہی خاندان کی کوالالمپور آمد کے موقعے پر حملے کی تیاری کرچکا تھا لیکن اسے بروقت پکڑ کر یہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ گرفتار کیے گئے یمنی باشندوں سے مختلف کرنسیوں میں 60 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی رقم کے علاوہ مختلف ملکوں کے جعلی پاسپورٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود، 25 شہزادوں کے ہمراہ گزشتہ ماہ سے ایشیائی ممالک کے طویل دورے پر ہیں جسے عالمی مبصرین بہت معنی خیز قرار دے رہے ہیں۔ اس دورے میں ملائیشیا کے علاوہ برونائی، جاپان، چین اور مالدیپ وغیرہ بھی شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IMRAN, KHA, SHOULD, CLOSE, PLAYING, WITH, SPORTS
Previous Post کھلاڑی کا کھیل سے کھلواڑ
Next Post چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف
CH. ASLAM, KILLED, WITH, THE, HELP, OF,HIS,PERSONAL, GUARDS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.