yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

MH Kazmi October 31, 2016 1 min read
Place barricades, the police checkpoints, Mazari outraged by the suspension today
Share this:
Place barricades, the police checkpoints, Mazari outraged by the suspension today
Place barricades, the police checkpoints, Mazari outraged by the suspension today

شیریں رحمان بحث و تکرار کرتے کرتے بنی گالہ پہنچ ہی گئیں ، کے پی اسمبلی کی رکن زریں ضیاء اور خواتین کارکنوں کا قافلہ روک لیا گیا

اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر روکے جانے پر شیریں مزاری برہم ہو گئیں ، اے سی سمیت پولیس افسر کو ڈانٹ پلا دی ، پولیس اہلکاروں کے ساتھ تو تکار کے بعد آخر کار بنی گالا پہنچ گئیں ۔

شیریں مزاری بنی گالا پہنچنے کے لئے آج بھی ان ایکشن رہیں ۔ کہیں بیرئیر ،تو کہیں خواتین پولیس اہلکاروں کی دیوار ۔ تاہم شیریں مزاری بھی جانے پر اڑی رہیں ۔ شیریں مزاری کی گاڑی کی چاپی لے کر پولیس اہلکار رفو چکر ہوا تو انہوں نے شور مچانا شروع کر دیا ۔ آخر کار شیریں مزاری کی کوششیں رنگ لائیں ۔ امپاسبل مشن بنی گالا پاسبل ہوا اور شیریں مزاری عمران خان کی رہائش گاہ پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں ۔

بنی گالا پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ چودھری نثار کم سے کم ٹی وی پر آکر جھوٹ نہ بولیں ۔ انہوں نے میڈیا کے تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

گزشتہ روز بھی شیریں مزاری اور عظمی کار دار پولیس کے ساتھ جھڑپ کے بعد پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Surgery to separate body connected children in Lahore
Previous Post لاہور میں دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب
Next Post شارجہ ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی پہلی وکٹ گر گئی
Sharjah Test, Pakistan all out for 281 runs in the first innings, West Indies first innings fell

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.