yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے یوم بدر کے موقع پر آن لاین سیرت کانفرنس کا انعقاد، معروف مذہبی سکالر قاری سید صداقت علی اوردیگرعلما کرام اور شعرا کرام کی شرکت

MH Kazmi May 11, 2020May 11, 2020 1 min read
Share this:

حضور اکرم  ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لئے بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہے

پیرس (نماءندہ خصوصی) 11 مئی :2020 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حضور اکرم  ﷺ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 17 رمضان المبارک کو یوم بدر کی مناسبت سے محفل سیرت کا انعقاد کیا جو اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

اس تقریب کا آغار قاری سید صداقت علی (ستارہ امتیاز) نے قرآن پاک کی تلاوت سے کیا۔ اس کے بعد مشہور شاعر و سکالر جناب وقار نسیم وامق نے حضور اکرم ﷺکی شانِ اقدس میں اشعار کہئے اور اس کے بعد نعت خوانی کا ایک سلسلہ شروع ہوا۔

معروف اسلامی سکالر اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر طاہر تنولی نے اپنے کلیدی حظاب میں حضرت محمد ﷺ کی حیات طبیہ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ حضور ﷺ نے دنیا میں امن، اہم آہنگی اور رواداری کا درس دیا۔ انہوں نے کہا کہ حضور ﷺ انسانیت کیلئے  انصاف پسند اور سچائی میں ایک قابل تقلید نمونہ ہیں۔

ڈاکٹر تنولی نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں یہ تاثر غلط ہے کہ اسلام سائنس کے خلاف ہے۔ اسلام علم حاصل کرنے اور ترقی کرنے کا درس دیتا ہے اس لیئے اسلام اور سائنس میں کوئی تضاد نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ مسلمان سائنسدانوں نے اسلام کی تعلیمات سے سیکھتے ہوئے متعدد انتہائی قابل ذکر سائنسی ایجادات کیں ہیں۔  

Prophet’s life is a source of eternal inspiration and guidance

انہوں نے کہا کہ قرآن پاک اورحضرت محمد ﷺ سے محبت ہی اقبال کی شاعری کا مقصد تھا۔ ان کا شاعرانہ کلام قرآن پاک کی آیات کی ترجمانی کا مظہر ہے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے ساری انسانیت کو کثیرالجہتی مسائل کا سامنا ہے تاہم اس وباء نے ہمیں اپنی اصلاح کرنے اور اپنے اعمال کو بہتر بنانے کا بھی موقع فراہم کیا ہے تاکہ ہم اس وباء کے بعد ایک بہتر انسان کے طور پر ابھر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سچا اور بہادر آدمی کبھی امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا۔ اس کے ارادے اور ہمت اسے ہرقسم کے مسائل کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ انہوں نے حضور  ﷺ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کی حیات طیبہ ہمارے لیئے بہترین نمونہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے ہم کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

تقریب کے اختتام پر نور محمد جرال نے حضور اکرم ﷺ کی شان میں نعت شریف پیش کی۔ اس موقع پر پاکستان، کشمیر اور دنیا کے تمام انسانوں کیلئے دعا بھی کی گئی۔  

اس تقریب میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، دیگر افراد نے دنیا کے مختلف ملکوں سے اور صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post منٹو وہ واحد لکھاری جنھوں نے اپنی شادی پر بھی مضمون لکھ دیا مگرکیوں؟ یوم پیدایش پرمنفرد خراج تحسین
Next Post دوسری جنگ عظیم کو75 برس مکمل ہونے پر مالٹا کے سفیر کا جرمنی پرطنز، ہٹلر کا خواب موجودہ دور میں کیسے پورا ہورہا ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.