yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواب نہیں تقدیر پر یقین رکھتی ہوں، زائرہ وسیم

Web Editor October 24, 2017October 24, 2017 1 min read
People, like, my, films, i, am, glad, zaira waseem
Share this:

خواب نہیں تقدیر پر یقین رکھتی ہوں، زائرہ وسیم

People, like, my, films, i, am, glad, zaira waseem
خوشی ہے کہ لوگ میری فلمیں پسند کررہے ہیں، دنگل ادکارہ

ممبئی: بالی ووڈ بلاگ بسٹر فلم ’دنگل‘ سے کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والے اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ خواب نہیں بلکہ تقدیر پر یقین رکھتی ہوں اور جو قسمت میں ہو وہ ضرور حاصل ہوتا ہے۔

بالی ووڈ کے تینوں خانز کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ جس ادکارہ کو بھی انڈسٹری میں متعارف کرواتے ہیں ان میں سے بہت کم ایسی ہیں جنہیں اپنے کیریئر میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے اور پھر بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنٹ جس کا ہاتھ تھام لیں تو اس کی کامیابی تو یقینی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا فلم ’دنگل‘ کی سپر اسٹار زائرہ وسیم کے ساتھ بھی جنہوں نے اپنی پہلی فلم سے کامیابی کی وہ منزل طے کی ہے جس کا ہر کوئی خواب دیکھتا ہے۔

عامر خان کی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ میں بھی زائرہ وسیم نے اپنی ادکاری سے انڈسٹری کو اپنی طرف متوجہ کیا،فلم میں انہوں نے  ایسی لڑکی کا کردار ادا کیا جو اپنے باپ کی مخالفت کے باوجود گلوکاری کا خواب پورا کرنے کے لیے بہت محنت کرتی ہے اور اس دوران اسے کئی مشکل مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ ہمت نہیں ہارتی۔

Most Popular videos

 اس خبر کو بھی پڑھیں؛ عامر خان کی فلم سیکرٹ سپر اسٹار ریلیز

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرہ وسیم  نے اپنی 17ویں سالگرہ منائی جس میں عامر خان نے بھی شرکت کی، اس موقع پرانٹرویو کے دوران جب اداکارہ سے ان کے خواب کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں خواب نہیں تقدیر پر یقین رکھتی ہوں اور قسمت میں جو  لکھا ہوتا ہے وہ ضرور حاصل ہوتا ہے جب کہ جو کچھ ہونا ہوتا ہے وہ بھی ضرور ہوکر رہتا ہے، اس سے آپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔

زائرہ کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے لوگ میری فلمیں پسند کررہے ہیں لیکن اس میں صرف میرے اکیلے کا کمال نہیں بلکہ پوری ٹیم کی محنت شامل ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Muhammad Saraj, son, of, Rikshaw, Driver, included, in, T20, squad, of, India
Previous Post رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بن گیا
Next Post کھانے پینے کی اشیاجن کے چھلکے آپ کے جسم میں جا کر کیا کچھ کرسکتے ہیں
The, food, items, should, never, eat, without, washing,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.