yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس: ٹیکسس امریکہ میں مسلم قبرستان کا قیام مسائل کا شکار، فرانس میں جگہ دے دی گئی

Yes 1 Webmaster July 21, 2015 1 min read
David Max
Share this:
David Max
David Max

پیرس۔ (اے کے راؤ سے) میڈیا میں رپورٹ کی گئی ایک خبر کے مطابق ڈیلاس سے 40 میل شمال مشرق میں فارمرزوائل کے علاقے میں بنایا جانے والا مسلم قبرستان ناقدین کی تشویش کے بعد مسائل کا شکار ہو رہا ہے۔

ناقدین کہتے ہیں کہ انھیں مسلمانوں کے مردوں کی تدفین کے طریقۂ کار پر تشویش ہے اور انھیں خدشہ ہے کہ اس سے وہاں مسجد بھی تعمیر کی جائے گی۔

بیت اللحم بیپٹسٹ چرچ کے پادری ڈیوڈ میکس نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ’ہمارے لیے تشویش اسلام میں انتہا پسند عنصر ہے۔ وہ پھیلیں گے۔ ہم وہاں جناز گاہ کی تعمیر اور پھر تربیتی مدرسے کا قیام کیسے روک سکیں گے۔‘

اس علاقے فارمرزوائل میں بدھ مت کا ایک مرکز اور مورمونی کا گرجا گھر پہلے سے ہے لیکن حال ہی میں مسلم قبرستان قیام کی تجویز کی مخالفت ہو رہی ہے۔ یاد رہےیہ قصبہ اس جگہ سے تقریباً 25 میل دور واقع ہے جہاں اس سال مئی میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی نمائش پر حملہ کرنے والے دو اسلامی انتہاپسندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

مسلمانوں کے تدفین کے طریقوں سے انھیں صحت کے مسائل کے بارے میں تشویش ہے کیونکہ ’آپ یہ نہیں جانتے کہ مرنے والا گولی سے مرا، بیماری سے یا کسی اور وجہ سے۔ وہ مردے کو چادر میں لپیٹتے ہیں، اسے قبر میں ڈال دیتے ہیں اور دفن کر دیتے ہیں۔‘ تجویز کے بعض مخالفین نے قبرستان کے لیے زمین کی فروخت کی صورت میں اس جگہ کو سؤروں کے خون سے بھر دینے کی دھمکی بھی دی تھی۔ لیکن سرکاری اہلکاروں کا کہنا ہے کہ زمین کی فروخت گزشتہ ہفتے مکمل ہوگئی ہے۔

علاقائی مسلم ترجمان خلیل عبدالرشید کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو قبرستان کی تجویز کی مخالف پر حیرانی ہے۔ ’ہمیں گمان نہیں تھا کہ مردوں کو دفن کرنے پر انھیں اس قدر تشویش ہوگی۔انھوں نے کہا کہ میتیں تابوت میں رکھ کر دفن کی جائیں گی۔

علاقے کے میئر کا کہنا ہے کہ امریکہ کا قیام مذہبی آزادی کی بنیاد پر ہوا تھا۔ خدشات بے بنیاد ہیں ان کا کہنا تھا کہ اگر تعمیراتی معیار پورے ہوئے تو قصبے میں قبرستان بنانے کی منظوری دے دی جائے گی۔

فرانس ساوتھ آل لاکورنیؤ میں مسلمانوں کے قبرستان کے لیے 4000 میڑ جگہ پیچھلے سال آلاٹ کی گئی تھی اور پیچھلے سال سے مقامی مئیر جیل پؤ نے مسلمانون کی خواہش پر 3507 میٹر جگہ جامعہ مسجد کے لیے بھی مختص کر دی تھی جس پر کام جاری ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Flood in Chitral
Previous Post سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
Next Post بھارتی کھیل دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی
Kabaddi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.