yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش کی تصویری جھلکیاں۔

F A Farooqi February 17, 2016 2 min read
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (32)
Share this:

رپورٹ(ایف اے فاروقی) پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش میں دنیا بھر سے آئے ہوئے چھ سو سے زائد سٹال ہولڈر نے حصہ لیا پیرس کی یہ نمائش پاکستان کے لیے اپنی مصنوعات کو متعارف کرانے کا ایک بہترین موقع ہے اس سال اس نمائش میں 36 پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی ہیں جن میں سے 12 سے زائدکمپنیاں ٹی ڈی اے پی کے زیر اہتمام جب کہ باقی کمپنیاں اپنے وسائل سے اس نمائش میں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں – یہ نمائش پیرس میں سال میں دو بار منعقد کی جاتی ہے-رواں سیشن میں دنیا کے 27ملکوں کی 694کمپنیاں شریک ہیں-یہ نمائش 15سے 18فروری تک جاری رہے گی-
کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان عمبرین افتخار نے پاکستانی ا سٹال ہولڈرڑ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کی پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانے کی کوششوں کو سراہا اور پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا-نمائش کنندگان نے بتایا کہ خریدار پاکستانی مصنوعات میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اس قسم کی سہولیات پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں- بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (1)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (2)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (3)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (4)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (5)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (6)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (7)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (8)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان عمبرین افتخار
کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان عمبرین افتخار
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (10)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (11)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (12)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (13)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (14)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (15)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (16)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (17)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (18)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (19)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (20)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (21)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (22)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (23)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (24)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (26)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (27)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (28)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (29)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (30)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (31)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش (32)
پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Allama Muhammad Bashir Awaisi
Previous Post اسلامی تعلیمات کی روشنی میں غیبت ۔۔۔باعث ہلاکت
Next Post مقبوضہ کشمیر میں کشت و خون کا بازار
Indian Army in Kashmir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.