yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی ماڈل ایمان سلمان نے اپنی دوست کے ساتھ معیوب تصویر شیئر کر دی

Web Editor January 10, 2019 1 min read
Pakistani model Eman Suleman has shared a vicious picture with her friend
Share this:

پاکستانی اداکاروں میں سوشل میڈیا کے استعمال کا رجحان عام ہوتا جارہا ہے، آئے روز شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات ایس حرکات کرتی رہتی ہیں کہ انکی فین فالوونگ اور مداحوں انہیں سراہتے ہیں بھی ہیں اور معیوب حرکات کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں لیکن

پاکستانی ماڈل ایمان سلمان نے ایسی حرکت کر ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین توقع بھی نہ کر سکتے تھے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر پاکستان کی نامور ماڈل گرل ایمان سلمان نے اپنی دوست رباب علی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے، ویسے تو وہ اپنی دستوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی ہی رہتی ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک ایسی حرکت کر دی ہے کہ انکے مداح بھی انکو جواب دیئے بنا نہیں رہ پا رہے ، شیئر ہونے والی تازہ ترین تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمان سلمان اپنی دوست رباب علی کی ناک میں انگلی مار رہی ہیں، ساتھ ہی شوبز شخصیات کو مخاطب کرتے ہوئے ایمان سلمان نے لکھا کہ ” اپنے کولیگز سے اتنا پیار کرو کہ ضرورت پڑنے پر آپ کو ان کی ناک صاف کرنے میں بھی ہچکچکاہٹ محسوس نہ کریں“۔

جیسے ہی ایمان سلمان کی جانب سے یہ تصویر شیئر کی گئی انکے فین اور فالورز بھی حیران رہ گئے اور وہ ایمان سلمان کو جواب دیئے بنا نہ رہ سکے۔
ایمان سلمان کی تصویر دیکھ کر فیروز خان جو کہ فوٹو گرافی کے شعبے سے منسلک ہیں نے لکھا کہ ’’ یہ ہوتی ہے دوستی‘‘۔
ایمان سلمان کی تصویر پر رد عمل دیتے ہوئے کہ ماڈل گرل فروہ کاظمی نے لکھا کہ ’’ میں کسی کو اتنا پیار نہیں کرپائی کہ اس کی ناک میں انگلی دے سکوں‘‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How much is the use of drugs in educational institutions?
Previous Post تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کتنا بڑھ چکا ہے؟
Next Post ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا
will be banned on tick tock or not? Chairman PTA told

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.