yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کتنا بڑھ چکا ہے؟

Web Editor January 10, 2019 1 min read
How much is the use of drugs in educational institutions?
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد عارف ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا زیادہ سے زیادہ استعمال 4 سے 5 فیصد ہی ہے،، ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک کا کہنا تھا کہ منشیات ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد عارف ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا زیادہ سے زیادہ استعمال 4 سے 5 فیصد ہی ہے،، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک کا کہنا تھا کہ منشیات ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے،، ان کا کہنا تھا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس میں پانچ ریجنل ہیڈ کوارٹرز ہیں اور ہمارے اہلکار ڈرائی پورٹس اینڈ سی پورٹس پر بھی تعینات ہیں،، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا زیادہ سے زیادہ استعمال چار سے پانچ فیصد ہے، اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات کی مدد سے درست اعداد و شمار کے حصول کیلئے ایک سروے کیا جا رہا ہے،، میجر جنرل عارف ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 1184 مقدمات درج کرکے 1300 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 100 ٹن منشیات برآمد کی گئی،، انہوں نے بتایا کہ عالمی سطح پر دیگر ملکوں کے ساتھ مل کر بھی 31 آپریشن کیے گئے جن میں 78 افراد کو گرفتار کر کے 15 ہزار 4 سو 94 میڑک ٹن منشیات برآمد کی گئی،، ان کا کہنا تھا کہ ہم 2001 سے پوست سے پاک ملک قرار دیئے گئے ہیں، افغانستان میں 6400 میڑک ٹن منشیات پیدا ہوتی ہے اور افیون کے ذریعے 300 میڑک ٹن ہیروئن بنائی جاتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Bahria Town was my plan
Previous Post بحریہ ٹاؤن میرا منصوبہ تھا
Next Post پاکستانی ماڈل ایمان سلمان نے اپنی دوست کے ساتھ معیوب تصویر شیئر کر دی
Pakistani model Eman Suleman has shared a vicious picture with her friend

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.