yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواجہ سرا اور خواتین کے کردار ادا کرنے والے پاکستانی مرد فنکار

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Pakistani male artists to play role of Shemale and women
Share this:

Pakistani male artists to play role of Shemale and womenکراچی: پاکستان کے باصلاحیت اداکار زاہد احمد کے نئے ڈرامے’’عشق زہے نصیب‘‘ میں ان کے کردار سمیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں

ڈرامے میں زاہد احمد پہلی بار دوہری شخصیت کا کردار اداکرتے نظر آئیں گے۔عشق زہے نصیب‘‘ میں زاہد احمد کا کردار سوشل میڈیا پر موضوع بحث بناہوا ہے اور لوگ نہ صرف یہ کردار اداکرنے پر زاہد احمد کو سراہ رہے ہیں بلکہ دوسری طرف یہ بھی کہاجارہا ہے کہ پاکستان شوبز کے مرد فنکار روایتی کرداروں سے ہٹ کرورسٹائل کرداروں کی طرف جارہے ہیں اور ایک نیاٹرینڈ سیٹ کررہے ہیں۔ تاہم زاہد احمد سے قبل بھی کئی مرد اداکار خواتین کا روپ دھار کر بہترین کرداراداکرچکے ہیں جنہیں بے حد مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔پاکستان کے باصلاحیت اداکار معین اختر کی فنکارانہ صلاحیتوں سے کون واقف نہیں، وہ جو بھی کردار ادا کرتے تھے اس میں جان ڈال دیتے تھے۔

پاکستانی ڈرامے کی تاریخ میں معین اختر وہ پہلا نام ہیں جنہوں نے 90 کی دہائی میں ڈراما سیریل’’روزی‘‘میں خاتون کا کردار نبھایاتھا۔ کامیڈی سے بھرپور اس کردار کو معین اختر نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث امر کردیا۔ ڈراما سیریل ’’روزی‘‘ اپنے وقت کا بہترین ڈراما تھا۔ برسوں گزرجانے کے باوجود آج بھی یہ ڈراما شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتاہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار فہد مصطفیٰ اپنی ورسٹائل اداکاری کے باعث جانے جاتے ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا ٹی وی میں تو منوایاہی ہے تاہم فلم انڈسٹری میں بھی ان جیسا باصلاحیت اداکار کوئی نہیں، جب کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے مقبول ترین گیم شو کی میزبانی بڑی کامیابی سے کرتے آرہے ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے اپنے کیریئر کی ابتدا میں کئی کردار اداکیے جن میں ایک خواجہ سراکاکردار بھی شامل تھا۔ 2009میں نشر ہونے والے ڈرامے’’وینا‘‘میں فہد مصطفیٰ نے وینا نامی خواجہ سرا کا کردار اس خوبی سے اداکیا تھا کہ لوگ داد دئیے بغیر نہیں رہ سکے تھے۔موجودہ دور میں جس اداکار نے اپنی بہترین اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنایاہواہے وہ پاکستان کے ورسٹائل اداکار عمران اشرف ہیں۔ اور اب شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
We should admit on Eid that we will be together with mutual sympathy, tolerance, respect and good pleasure and with limited regional, personal and racial prejudices will work for the development and prosperity of the country, Chaudhry Iqbal Khonan
Previous Post عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن
Next Post وزیر اعظم عمران خان نے ’عامر خان‘ کی دعوت قبول کر لی
Prime Minister Imran Khan accepted the invitation of 'Amir Khan'

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.