yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان نے ’عامر خان‘ کی دعوت قبول کر لی

Web Editor June 8, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan accepted the invitation of 'Amir Khan'
Share this:

Prime Minister Imran Khan accepted the invitation of 'Amir Khan'اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھارتی باکسر کے ساتھ جدہ میں مقابلہ کریں گے۔ عامر خان نے یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دی جس وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قبول کر لیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے باکسر عامر خان کی بھارتی حریف کے ساتھ فائٹ میں بطور مہمان خصوصی کی دعوت قبول کر لی ہے،وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز ذوالفقار بخاری بھی زیراعظم عمران خان کے ہمراہ یہ فائٹ دیکھنے جدہ جائیں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں انڈین حریف سے ہونے والا باکسنگ مقابلہ دیکھنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو دعوت دی ہے۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیراہتمام عامر خان اور انڈین باکسر نیرج گویت کے درمیان پرل والٹر ویٹ مقابلہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 12 جولائی کو ہوگا۔ ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انڈین باکسر نیرج گویت کے خلاف مقابلے کے لیے عامر خان نے وزیراعظم عمران خان کو سعودی عرب آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے تاہم وزارت خارجہ کے حکام کی جانب سے اس پیشکش اور اسے قبول کرنے سے متعلق اطلاعات سامنے نہیں آئیں جس کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب جانے یا نہ جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ اس فائٹ کو برطانیہ کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تناؤکی وجہ سے ان کا انڈین فائٹر کے ساتھ ہونے والا مقابلہ دلچسپ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں پیشہ ور باکسر ہوں تاہم پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ، باکسنگ اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہییں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani male artists to play role of Shemale and women
Previous Post خواجہ سرا اور خواتین کے کردار ادا کرنے والے پاکستانی مرد فنکار
Next Post بعض وزرا ہر جگہ پولیس اسکواڈ ساتھ لئے پھر رہے ہیں، یہ اقدام فوری طور پر رکنا چاہئے، نعیم الحق
Some ministers are working together with police squads everywhere, this step should be taken immediately, Naeem ul Haq

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.