yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوئے تم کچھ کرو تو سہی پھر دیکھو ۔۔۔۔۔۔ پوری دنیا میں مشہور پاکستانی کمانڈو نے بھی دھمکیوں پر بھارت کو کرارا جواب دے دیا

Web Editor September 23, 2018 1 min read
Pakistani, commando, answered, to, India, very, superb
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاک فوج دلیراورلڑنے میں ماہرہے، کاغذی شیرباتیں بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویزمشرف نے نجی ٹی وی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان کوپہلے بھی چیلنج کیا اوراسے بھاگنا پڑا۔ پرویزمشرف نے کہا کہ بھارت جان لے ہماری فوج بہادراورتجربہ کار ہے، پاک فوج دلیراورلڑنے میں ماہرہے، کاغذی شیرباتیں بند کرے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ پرحملے کے بعد بھارت اپنی تمام فوج سرحدوں پرلے آیا تھا، 10ماہ تک ہم ان کے سامنے کھڑے رہے، بھارت دم دبا کربھاگ گیا۔ سابق صدر نے کہا کہ بھارت کچھ کرے تو سہی اس کو صحیح سبق سکھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گرد پیش کرکے مودی سیاسی فوائد اٹھانا چاہتا ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ ہم دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں، بھارت نہیں، ہمیں سوچ سمجھ کر ڈپلومیسی میں قدم آگے بڑھنا چاہیے، بھارت ہمیں کمزورکرنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان سے بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ وپن راوت کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ نہیں‌ چل سکتے، بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ بعدازاں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورکا کہنا تھا کہ کسی نے ہمارے صبر کا امتحان لیا تو پاک فوج قوم کو مایوس نہیں کرے گی، پاکستان جنگ کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بھارتی آرمی چیف

وپن راوت پاکستان کوبراہ راست دھمکیاں دینے پر اتر آئے.تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے اپنے عہدے کا پاس نہ کرتے ہوئے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔وپن راوت نے کہا ہے کہ مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ نہیں‌ چل سکتے، بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ خام خیالی کے شکار بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم پاکستان کوسرپرائز دیں گے، انھیں بھی وہی تکلیف محسوس ہونی چاہیے، جو ہم نے برداشت کی۔ یاد رہے کہ بھارت نے پاکستان کی مذاکرات کی دعوت رد کرتے ہوئے امریکا میں‌ پاکستانی اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات کو بعید ازقیاس قرار دیا تھا.واضح رہے کہ اس فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بصیرت سے محروم قرار دیا گیا تھا۔ دوسری جانب بھارت کی امن دشمنی ٹوئٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا. “انڈین گورنمنٹ اگینسٹ پیس” کے عنوان سے ٹرینڈ سرفہرست آگیا.ٹویٹر پر دنیا بھرمیں موجود پاکستانیوں کی جانب سے بھارتی حکومتی پر شدید تنقید کی گئی.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
governor, Muhammad Sarwar, taken, important, wicket, of, PMLN, Lahore
Previous Post شاندار خبر :گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ اڑا لی ، کسے تحریک انصاف کے ساتھ ملا لیا ؟ جانیے
Next Post ’’پتر سرور تسی لوکاں نوں وکھا دتا اے کہ” ۔۔۔۔۔ آج صبح ایک خاتون نے گورنر ہاؤس میں چوہدری سرور سے کیاانوکھی بات کہہ ڈالی ؟
Today, Morning, an, old, women, said, wonderful, done, by, Son, Muhammad Sarwar,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.