yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’پتر سرور تسی لوکاں نوں وکھا دتا اے کہ” ۔۔۔۔۔ آج صبح ایک خاتون نے گورنر ہاؤس میں چوہدری سرور سے کیاانوکھی بات کہہ ڈالی ؟

Web Editor September 23, 2018 1 min read
Today, Morning, an, old, women, said, wonderful, done, by, Son, Muhammad Sarwar,
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )’’پتر سرور تسی لوکاں نوں وکھا دیتا اے ملک وچ تبدیلی آگئی اے ‘‘گور نر ہاؤس میں بزرگ خاتون نے گور نر چوہدری محمدسرور گلے لگا دیا ‘ لمبی عمر کیلئے بھی دعا کرتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق کے اتوار کے روز گور نر ہاؤس عوام کیلئے کھلے جانے کے موقعہ پر عوام کی کثیر تعداد گور نر ہاؤس کو دیکھنے کیلئے گور نر ہاؤس پہنچی اس موقعہ پر سیالکوٹ سے آنیوالی بزرگ خاتون اماں صغری نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کو پیار سے گلے لگا اور پنجابی میں گفتگو کرتے ہوئے گور نر ہاؤس عوام کیلئے کھولنے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’’پتر سرور تسی لوکاں نے وکھا دیتا اے ملک وچ تبدیلی آگئی اے ‘‘جس پرگور نر پنجاب نے انکا شکریہ ادا کیا اور کچھ دیر ان سے باتیں کرتے رہے ۔واضح رہے کہ گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ 70سال کی تاریخ میں پہلی بار پچھلے اتوارکوگورنر ہاؤس عوام کیلئے کھولا، پہلے عوام گورنرہاؤس کی باہرسے صرف دیواردیکھی تھی،یہ گورنرہاؤس عوام کی ملکیت ہے اسے عوام کےلئے کھول دیاہے،عمران خان نے الیکشن سے پہلے وعدہ کیا تھاوہ پوراکردیاہے۔چودھری سرور نے صبح سویرے گورنر ہاﺅس کا دورہ کیا اس موقع وہ شہریوں کیساتھ گھل مل رہے اور شہریوں نے ان کے ساتھ سلفیاں بھی بنوائیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہناتھا کہ نیانظام دے رہے ہیں اختیارنچلی سطح پرمنتقل کررہے ہیں،صاف پانی کی عوام کوفراہمی یقینی بنا رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ 70سال کی خرابیاں فوری دورنہیں کرسکتے وقت لگے گا۔چودھری سرور نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کواچھا پیغام دیامگرانہوں نے بدقسمتی سے مذاکرات کومسترد کردیا،بھارت کی جانب سے ایسی بیان بازی اسے زیب نہیں دیتی،گورنر پنجاب نے کہا کہ مذاکرات کی دعوت کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،اگرکوئی ایساوقت آیاتوقوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani, commando, answered, to, India, very, superb
Previous Post اوئے تم کچھ کرو تو سہی پھر دیکھو ۔۔۔۔۔۔ پوری دنیا میں مشہور پاکستانی کمانڈو نے بھی دھمکیوں پر بھارت کو کرارا جواب دے دیا
Next Post ہاں میں کالا باغ ڈیم نہیں بننے دونگا ، آرٹیکل 6 لگانا ہے تو لگا دو ۔۔۔۔۔نامور پاکستانی سیاستدان نے کھلم کھلا اعلان کر دیا
I, would, not, allow, Kala bagh, Dam, said, senior, politician, why????

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.