yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا، جوچھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر پریوں کے دیس میں پہنچ گیا

Web Editor October 11, 2017October 11, 2017 1 min read
Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, children
Share this:

شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا، جوچھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر پریوں کے دیس میں پہنچ گیا

 

Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, children کراچی: زندگی زندہ دلی اور کھل کر جینے کا نام ہے۔ اسی سوچ کے حامل ایک پاکستانی جوڑے کا تعلق زندہ دلان لاہور سے ہے جو مشکلات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے موٹرسائیکل پر شمالی علاقہ جات کے سفر پر نکل کھڑا ہوا۔

باہمت پاکستانی شہری عرفان یونس اپنی اہلیہ نسیم عرفان، ننھی بیٹی کسویٰ اور بیٹے  محمد ابراہیم کے ہمراہ ملک کے پرفضا اور تفریحی مقامات کے دورے پر نکل کھڑے ہوئے۔ عرفان نے لاہور سے خنجراب پاس تک سفر کا منصوبہ بنایا۔یوں تو پاکستان بھر سے جوڑے ملک کے پرفضا شمالی علاقہ جات کی سیر کو جاتے ہیں اور قدرت

Adv:

کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن عرفان یونس کے ٹور کی خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے 16 روزہ طویل ترین سفر کے لیے موٹرسائیکل جیسی مشکل سواری کا انتخاب کیا۔عرفان یونس پیشے کے اعتبار سے فوٹو گرافر ہیں۔ انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ طویل Adv:

سفر کیا اور پاک چین سرحد خنجراب تک پہنچے۔اس زندہ دل جوڑے کی راہ میں بل کھاتی ندیاں، سنگلاخ پہاڑ اور دیگر پرخطر مقامات آئے لیکن اس باہمت فیملی نے کسی بھی مشکل کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ہر رکاوٹ کو پار کیا ۔ اپنے اس سفر کے دوران انہوں نے برف باری، بارش اور موسم کی سختیوں کا سامنا بھی کیا لیکن اپنے حوصلے سے ہر مشکل کو آسان کیا  اور اپنے 16 روزہ دورے کو مکمل کیا۔ٹور کے Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenPakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenدوران انہوں نے پاکستان کے پرفضا اور خوبصورت مقامات کی ویڈیو  بھی بنائی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی، جسے سیاحت کو اجاگر کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ایکسپریس ڈاٹ پی کے سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان یونس نے بتایا کہ انہوں نے تین سال قبل موٹرسائیکل پر فیملی کے ہمراہ ٹور کا سلسلہ شروع کیا اور اب تک وہ ملک کے مختلف مقامات کا دورہ کرچکے ہیں۔ بعض ٹورز میں ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے ان کے ہمراہ 2 معاون بھی تھے لیکن عموما وہ فیملی کے ہمراہ تنہا ہی سفر کرتے ہیں۔موٹرسائیکل پر فیملی کے ہمراہ گھومنے پھرنے کا مقصد بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ سیاحت کے شوقین افراد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ملک کے کسی بھی مقام کا بلاخوف و خطر سفر کرسکتے ہیں، پاکستانی عوام بے حد مہمان نواز ہیں اور مہمانوں کے لیے اپنے دل و گھر کے دروزے کھلے رکھتے ہیں، سیاحتی دوروں کے دوران وہ جس جگہ گئے لوگوں نے ان کا خوش دلی سے استقبال کیا،  اپنے دل و در کھولے اور دسترخوان کشادہ کردیے۔کسی بھی علاقے میں انہیں اجنبیت کا احساس نہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی اچھی صورت حال ہے جس کے نتیجے میں سفر آسان ہوگیا ہے اور سیاحت کو خوب فروغ حاصل ہورہا ہے۔

Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenعرفان نے بتایا کہ لاہور سے خنجراب تک ان کے ہمراہ معاونین بھی تھے اور پانچ افراد کے سفر پر ان کے 35 ہزار روپے کے اخراجات ہوئے۔ درپیش مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر صرف موسم کی خرابی کا سامنا ہوتا ہے جب کہ سیکورٹی کے حوالے سے تاحال کسی ناخوشگوار واقعے کا سامنا نہیں کیا۔ عرفان یونس اب تک فیملی سمیت چولستان، خوشاب، کشمیر، سوات، چترال، اسکردو، دیوسائی سمیت متعدد مقامات کا دورہ کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک میں موٹرسائیکل پر ٹریولنگ کرنے والے مردوں کے متعدد گروپس موجود ہیں جن میں شامل ہوکر اس سفر کے بارے میں پہلے تجربہ حاصل کیا جاسکتا ہے اور تقاضوں و ضروریات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ بعدازاں اس تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاحت کے شوقین افراد فیملی کے ہمراہ بھی تن تنہا دورے پر نکل کھڑے ہوسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ حال ہی میں ملک کے بلند ترین میدانی علاقے دیوسائی کا دورہ کرکے لوٹے ہیں۔ موٹرسائیکل کے بطور سواری انتخاب کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ ان کا شوق ہے اور اسی پر سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔  سیاحت کے دوران وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ خود ہی کیمپنگ اور دیگر ضروری کام کرتے ہیں اور زندگی کے انوکھے اور منفرد تجربے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenاپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے جس حد تک ممکن ہو سیاحت کریں اور قدرت کی خوبصورتی اور فطرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوں۔

واضح رہے کہ امریکی نشریاتی ادارہ بلوم برگ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے سے سیاحتی صنعت کو خاطر خواہ فائدہ پہنچا اور 2013 کے بعد سے غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا ہے جب کہ مقامی سیاحوں کی تعداد 30 فیصد اضافے کے ساتھ 3 کروڑ 83 لاکھ ہوگئی۔

Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenPakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenPakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenPakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, childrenPakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, children

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Actress, Noor, started, wearing, Hijab
Previous Post پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھ کر دعوت تبلیغ شروعر کردی، تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل
Next Post کیا آصف علی زرداری متھیرا کے بچے کے باپ ہیں، متھیرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
Is, Asif, Ali Zardari, Father, To, Mathira's, Child? ,Mathira ,reveals

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.