yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھ کر دعوت تبلیغ شروعر کردی، تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل

Web Editor October 11, 2017October 11, 2017 1 min read
Actress, Noor, started, wearing, Hijab
Share this:

۔ یہ تصاویر ایک مذہبی پروگرام کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی

Actress, Noor, started, wearing, Hijab 4 5لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھنا شروع کر دیا ہے۔ ان کی شخصیت میں حیرت انگیز تبدیلی کی نئی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں، ان کے مداحوں نے انھیں خوب سراہا اور پسندیدگی کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصاویر ایک مذہبی پروگرام کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نور نے کچھ روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ شوبز کو خیر باد کہہ رہی ہیں اور اب صرف دینی پروگراموں میں ہی نظر آئیں گی۔ سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر ہوتے ہی وائرل ہو چکی ہیں اور انھیں ہزاروں لوگوں کی جانب سے پسند کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی اداکارہ نور نے اپنے سابق شوہر ولی حامد خان سے علیحدگی اختیار کر لی تھی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نور کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں اب ایک نیا موڑ آچکا ہے اور اسی لیے میں نے شوبز سے دوری اختیار کر لی ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ نور نے پہلی شادی 2008ء میں دبئی کے ہندو تاجر وکرم سے کی جو 2010ء میں ختم ہو گئی۔ نور نے اسی سال فلم ڈائریکٹر فاروق مینگل سے دوسری شادی کی جو صرف 4 ماہ چل سکی اور راہیں جدا ہو گئیں۔ نور نے تیسری شادی عون چودھری Adv:

سے کی لیکن یہ شادی بھی طلاق پر ہی ختم ہوئی۔ 3 شادیوں کی ناکامی کے بعد نور نے 2015ء میں ساتھی اداکار ولی حامد سے چوتھی شادی کی جو بالاخر علیحدگی پر ختم ہوئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Neighborhoods sexually abused a 3-year-old girl in Bahawalnagar
Previous Post بہاولنگر میں 3 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Next Post شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا، جوچھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر پریوں کے دیس میں پہنچ گیا
Pakistani, brave, heart, wife, and, husband, reached, land, of, fairies, with, their, young, children

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.