yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

چین کی غربت کے خلاف مکمل کامیابی بہت بڑا کارنامہ ہے، تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو، منیر اکرم

MH Kazmi March 4, 2021 1 min read
Share this:
PAKISTANI, AND, CHINESE, MISSIONS, IN, UNITED NATIONS, HAD, VIRTUAL, DISCUSSION, ON, POVERTY, ELEVATION, IN, CHINA

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کی جانب سے اپنے ملک میں غربت کیخلاف جنگ میں مکمل فتح حاصل کرنا بہت بڑا کارنامہ ہے، کہ تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز اقوام متحدہ میں چینی مشن کی جانب سے ’’چین میں غربت کاخاتمہ : پائیدار ترقی کے لیے 2030 کے ایجنڈا پر عملدرآمد ‘‘ کے موضوع پر ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے چین کو اقوام متحدہ کےطے کردہ شیڈول سے 10 سال پہلے غربت کے خاتمے کے ہدف کے حصول پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین کی غربت کے خلاف مکمل کامیابی بہت بڑا کارنامہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ بینک کے اعدادوشمار سے ظاہر ہے کہ 1970 کی دہائی کے اختتام سے چین نے اس عرصے کے دوران غربت میں عالمی سطح پر 70 فیصد سے زیادہ کمی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ جو میرے خیال میں غربت کے خاتمے کے لیے چین کی بہت بڑی کامیابی ہے اور یہی نہیں بلکہ چین نے انسانی حقوق ، سماجی اور پائیدار ترقی کو فروغ بھی دیا ہے۔ انہوں نے چین کی غربت کے خاتمے کی کوششوں کے تناظر میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ترقی پزیر ممالک کے لیے غربت کے خاتمے کے لیے چین کے تجربے سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ جیسا کہ چینی صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ اور اس کا فلیگ شپ اپک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبہ پاکستان اور چین کی مشترکہ خوشحالی کی مثال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمارے غربت کے خاتمے کے لیے ہر سطح پر دوہری قومی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون درکار ہے اور انسانیت کے بہتر مشترکہ مستقبل کے لیے کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاکستانی مندوب کے خطاب کے بعد چینی سفارتکار زانگ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ غربت کا خاتمہ سب سے بڑا انسانی حق ہے اور چین میں غربت کے خاتمے کے ہدف کا حصول چینی عوام مجموعی کوششوں اور چین کی مضبوط سیاسی قیادت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے فروغ کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ واضح رہے کہ چین کے صدر ژی جن پنگ نے 25 فروری کو اعلان کیا تھا کہ چین نے غربت کے خلاف جنگ میں مکمل کامیابی حاصل کر لی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
Next Post افغان پناہ گزینوں کو یکم اپریل سے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا آغاز، ، پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی کی طرف نیا قدم

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.