yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

MH Kazmi March 4, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی ممالک پاکستان کے سب سے بڑے اتحادی ہیں، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے۔کورونا وباء کی وجہ سے معاشی مشکلات کے باوجود یورپی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں پاکستان میں تعینات یورپی ممالک کے سفرا کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے لیے تمام ممالک اہمیت کے حامل ہیں، دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے ادارہ جاتی تعاون کا فروغ انتہائی اہم ہے۔یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس سٹیٹس ملنے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ ہماری تجارت کے حجم میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔اس موقع پر پاکستان میں تعینات یورپی ممالک کے سفرا نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، پاک یورپی یونین دو طرفہ معاشی تعاون کے فروغ کے لئے اپنی معاونت کا یقین دلایا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور یورپی ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کو فروغ حاصل ہوچکا ہے۔یورپی ممالک ہمارے سب سے بڑے تجارتی اتحادی ہیں جبکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے معاشی مشکلات کے باوجود یورپی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور ہماری دو طرفہ تجارت کو فروغ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد یورپی ممالک میں مقیم ہے جو ہمارے دو طرفہ اقتصادی روابط کے فروغ میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ای اے ڈی کے ذریعے 2021 کا پلان ترتیب دے رہے ہیں تاکہ یورپی ممالک کے ساتھ مشترکہ اقتصادی کمیشنز کو مزید فعال اور بامقصد بنایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم یورپی ممالک کے کاروباری حضرات کو ای ویزہ سہولت مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ، ان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے۔ہماری ان کاوشوں کے باعث کاروبار میں سہولت فراہم کرنے کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی درجہ بندی 39 درجے تک بڑھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی تعاون کا فروغ، دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ،ہم نے ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے’’روشن دیجیٹل اکاونٹ‘‘کا اجرا کیا ،اس اقدام کے نتیجے میں پاکستانی تارکینِ وطن نے پہلے چند ماہ میں 50 ملین ڈالر زرمبادلہ بھجوایا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں دو طرفہ تجارت کے راستے میں حائل مسائل کے جلد حل کے لیے ایک مشترکہ متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کی ضرورت ہے۔

FOREIGN, MINISTER, SHAH MEHMOOD QURESHI, ADDRESSED, TO, EUROPEAN, AMBASSADORS, IN, ISLAMABAD

Pleased to pursue series of virtual meetings w/ 🇵🇰 envoys across the world focussing on #economicdiplomacy. This iteration, continued second round of meetings w/ our ambassadors in #Europe, working closely to build and strengthen areas to champion Pakistan’s economic interests. pic.twitter.com/Mey4cbwPMS

— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) March 4, 2021

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے لیے راہ ہموار
Next Post چین کی غربت کے خلاف مکمل کامیابی بہت بڑا کارنامہ ہے، تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو، منیر اکرم

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.