yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی سیاست کی ساری ٹاپ لیڈرشپ نیب کی گرفت میں ۔۔۔۔ بہت جلد ملک میں کیا ہونے والا ہے؟ کامران خان نے پیشگوئی کر دی

MH Kazmi February 26, 2020February 26, 2020 1 min read
PAKISTAN, TOP, LEADERSHIP, ON, NAB, RADAR, KAMRAN KHAN, ANLYSIS, ON, THE, CURRENT, AFFAIRS
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ کرپشن کیسز فیک اکائونٹس کیسز سندھ میں سرکاری کرپشن کے حوالے سے نیب کی تحقیقات مستعدی سے آگے بڑھ رہی ہیں، واضح طورپر لگتا ہے کہ نیب کو ان تمام مقدمات میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، بڑے بڑے بریک تھرو ملے ہیں۔پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ کے میزبان کامران خان

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

نے کہا اسی پس منظر میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو اندازہ ہو رہا ہے کہ ٹاپ لیڈرشپ جس میں آصف زرداری، فریال تالپور، خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ، سندھ کے کئی وزرا نیب کی گرفت میں ہیں اور ان کیخلاف بنائے گئے کیسز منطقی انجام کی جانب بڑھ رہے ہیں، ان کو اندازہ ہوگیا ہے کہ ان کی پارٹی قیادت ایک بند گلی میں بند ہوگئی ہے۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

 

انہوں نے اس کا اظہار سکھر میں سید خورشید شاہ کے گھر کے باہر جمع مجمعے سے کیا، نہایت جذباتی انداز میں اداروں پر برستے نظر آئے جیسے ان کے والد آصف علی زرداری ایسے مواقعوں پر نظر آتے تھے، بلاول نے سامعین کو یہ نہیں بتایا کہ جس کیس میں ان کے والد نیب حراست میں ہیں اس کی تحقیقات کا حکم سپریم کورٹ نے دیا تھا،جو جے آئی ٹی بنی وہ بھی سپریم کورٹ کے حکم سے بنی تھی، یہ اسی نوعیت کی جے آئی ٹی تھی جو مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف ا ور ان کے خاندان کے افراد کیخلاف تحقیقات کیلئے بنی تھی،

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

اس جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور دوسرے اداروں کے لوگ موجود تھے۔میزبان کامران خان نے کہا فیک اکاؤنٹس کیس میں انہی ایجنسیوں کے ارکان شامل تھے، اس سے قبل وہ ایسی جے آئی ٹیز پر اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں، بلاول بھٹو نے اپنی اس دو رخی کو سامنے رکھا۔ اس وقت جے آئی ٹی سے محبت تھی کہ وہ سیاسی مخالفین کیخلاف بنی تھی، آصف زرداری کیخلاف بننے والی جے آئی ٹی کی تحقیقات کے نتیجے میں سابق صدر کے ساتھی پلی بارگین کر رہے ہیں، اسی لئے بلاول بھٹو اپنی پارٹی کا آزمودہ نسخہ استعمال کر رہے ہیں، بلاول کو ایسی زبان استعمال کرنے کا پہلے خیال اس لئے نہیں آیا کہ ان کے ذہن میں یہ نتائج نہیں تھے جو نیب تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آرہے ہیں۔ بلاول نے سال کے آخر تک حکوت ختم کرنے کا الٹی میٹم دے دیا، بلاول نے اپنے والد کا ناز اور انداز اپنایا ہے جسکا آصف علی زرداری کو بہت نقصان ہوا تھا، کیا بلاول کو نقصان ہوگا اس کا اندازہ نہیں۔انہوں نے کہا نیب سندھ نے شرجیل میمن، ان کی اہلیہ صدف میمن اور 12 شریک ملزموں کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کیا ہے، ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہیں، دوسرے ریفرنس میں جلد گرفتاری کا امکان ہے، نیب تحقیقات کے مطابق شرجیل میمن، اہلیہ صدف میمن اور والدہ زینت میمن کے نام پر 34 اثاثے ہیں، تینوں کے نام دبئی میں کئی فلیٹس اور ولاز ہیں، شرجیل میمن نے اپنے والد کے نام پر ڈی ایچ اے کراچی میں 3 پلاٹس خرید رکھے ہیں، 270 ایکڑ زمین بھی شرجیل میمن اور ان کی والدہ زینت میمن کے نام پر ہے، حیدر آباد میں راول فارم ہائوس ہے، ملازمین کے نام پر 6 پلاٹ سائٹ ایریا میں موجود ہیں، نیب تحقیقات کے مطابق شرجیل میمن نے دبئی میں ایک ارب روپے سے زائد رقم، ہنڈی، حوالہ اور دیگر غیر قانونی ذرائع سے وصول کی، اس میں سب سے مین کردار ان کے پرسنل سیکرٹری اظہار حسین کا رہا، اس سے ایک صندوق ملا ہے جس سے شرجیل میمن کا سیاسی سفر ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔دنیا نیوز کے نمائندہ لیاقت رانا نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا تازہ ریفرنس میں ان پر 2 ارب روپے سے زائد کے اثاثے بنانے کا الزام ہے، انہوں نے یہ اثاثے والدہ کے نام پر بھی بنائے، اہلیہ کے نام پر زیورات بھی ہیں، شرجیل میمن کے ساتھی غلام سبحان کے نام پر کوٹری میں 2 پلاٹ جبکہ نوری آباد میں ایک پلاٹ ہے جس کی مالیت کروڑوں میں ہے، راول فارم بھی کروڑوں روپے کا ہے، یہ ڈاکومنٹس ان کے گھر سے ملے ہیں، نیب نے نوٹس جاری کر کے 28 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔

PAKISTAN, TOP, LEADERSHIP, ON, NAB, RADAR, KAMRAN KHAN, ANLYSIS, ON, THE, CURRENT, AFFAIRS

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SOUTH AFRICAN, BEAUTY, CAME, TO, PAKISTAN, FOR, HER, FIANCEE, BUT, FACED, STRANGE, GAME, IN, PAKISTAN
Previous Post پاکستانی شہری سے محبت کرنے کا جرم کرنے والی جنوبی افریقہ کی حسینہ کے ساتھ پاکستان میں انوکھی گیم ہو گئی
Next Post اٹارنی جنرل خالد جاوید تو آتے ہی چھا گئے۔۔۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کی کس بات پر عمل کرنے کا اعلان کر دیا؟ حیران کن انکشاف
NEW, ATTORNEY, GENERAL, KHALID JAVED ADVOCATE, COMMITTED, TO, OBEY, THE, ORDERS, OF, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.