yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیے

Web Editor May 9, 2018 1 min read
Pakistan team put dera in Dublin
Share this:

ڈبلن: ٹیسٹ کرکٹ میں نوزائید آئرلینڈ کیخلاف فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیےبدھ اور جمعرات کو پریکٹس سیشنز میں صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Pakistan team put dera in Dublinجمعے سے میزبانوں کی طویل فارمیٹ میں پہلی آزمائش شروع ہوگی،گرین کیپس آئرلینڈ کے تاریخی موقع کو ناخوشگوار بنانے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے۔ بیشتر ناتجربہ کار کرکٹرز پر مشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف 2ٹیسٹ میچز میں ایک مشکلامتحان سے گزرے گی۔ اس سے قبل اپنی تاریخ میں پہلی بار طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے والے آئرلینڈ کیخلاف فتح اعتماد میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، باقاعدہ مقابلے شروع ہونے سے کئی روز قبل انگلینڈ کا رخ کرنے والے گرین کیپس پریکٹس سیشنز کے بعد ٹور میچ میں کینٹ کے مقابل ہوئے تھے،پہلے روز مہمان بیٹنگ لائن ناکامی کی تصویر بن گئی،امام الحق کے سوا کسی بیٹسمین کو مزاحمت کا حوصلہ نہیں ہوا، اگلے 2 روز بارش کی نذر ہوئے،آخری دن لنچ کے بعد کھیل ممکن ہوا جس میں پاکستانی بولرز بھی رنگ نہیں جما سکے، البتہ نارتھمپٹن شائرکیخلاف دوسرے وارم اپ میں اچھی پریکٹس کا موقع ملا۔

اسد شفیق نے اپنے بیٹ سے گرد جھاڑی، شاداب خان نے اسپن بولنگ سے میزبانوں کو تگنی کا ناچ نچایا،فتح کے باوجود بیٹنگ اور بولنگ میں بہتری کی گنجائش نظر آئی، ٹیم گذشتہ روز ڈبلن پہنچ گئی جہاں بدھ اور جمعرات کو پریکٹس سیشنز شیڈول ہیں،آئرلینڈ کیخلاف واحد ٹیسٹ جمعے کو شروع  ہوگا، اس سے قبل پریکٹس میں پاکستانی کرکٹرز اپنی صفیں درست کرنے کی پوری کوشش کرینگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Apart from serious, comedy I want to do all the role: Mubal Khan
Previous Post سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان
Next Post ڈبلن ٹیسٹ: پاکستان نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی
Dublin test: Pakistan finalize squad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.