yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

Web Editor May 9, 2018 1 min read
Apart from serious, comedy I want to do all the role: Mubal Khan
Share this:

لاہور: اداکارہ و ماڈل میبل خان نے کہاہے کہ سنجیدہ اورمزاحیہ کے علاوہ بھی ہرطرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں بطورفنکارہ خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی میری خواہش ہے کہ لوگ مجھے بہترین اداکارہ کے طورپرجانیں۔

Apart from serious, comedy I want to do all the role: Mubal Khanان خیالات کا اظہار انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میبل خان نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ایک فنکار کو ہر قسم کے رول کے لیے خود کو تیار رکھنا چاہیے کیونکہ اس کی اصل شناخت انہی کرداروں سے ہی بنتی ہے۔ شروع سے ہی میری ترجیح سلور اسکرین ہی رہی ہے، پاکستان میں اچھی فلمیں بننے لگی ہیں،جس کے باعث پڑھے لکھے اور باصلاحیت لوگ اس کا حصہ بن رہے ہیں۔ باکس آفس پر بدلتی ترجیحات کو بھی وہ اچھی طرح سمجھتے ہوئے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔

دنیابھرمیں   فلم اور ٹی وی  کے ذریعے اپنا سوٖفٹ امیج اور اپنی ثقافت کوپروموٹ کرنے کا سلسلہ نیا نہیں بلکہ بہت پرانا ہے۔ ہمیں بھی ان پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے  ہر موضوع پر فلم بنانی چاہیے، فی الحال کامیڈی اور میوزیکل فلموں کی ضرورت ہے تاکہ فلم بین انٹرٹین ہوں۔ انھوں نے کہا کہ ہمارا ملک اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ شوبز، سپورٹس سمیت ہر شعبے میں بے شمار ٹیلنٹ ہے، لیکن ان کو تراش خراش کر سامنے لانے کی ضرورت ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارے فنکار اور گلوکار ہمسایہ ملک بھارت میں بے حد مقبول ہیں، ان کی یہی مقبولیت انتہا پسند ہندوتنظیموں کوبرداشت نہیں ہے۔ میبل خان نے کہا کہ  ہمارے فلم اور ٹی وی میکرز کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے سول سوسائٹی کے مسائل کے ساتھ دنیا کو بتائیں کہ ہم پرامن قوم ہیں۔  ہمیں سوسائٹی میں پائی جانے والی خامیوں کو سامنے لانے والے پروڈیوسرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ نئی فلم میں چیلجنگ رول کر رہی ہوں جو میرے فلمی کیرئیر کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hilton shark which has 20,000 Twitter followers
Previous Post ہلٹن نامی شارک جس کے 20ہزار ٹوئٹر فالوورز ہیں
Next Post پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیے
Pakistan team put dera in Dublin

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.