yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم ناصر حسین

Web Editor April 29, 2019 1 min read
Pakistan team is able to name the World Cup 2019 title, former captain England team Nasir Hussein
Share this:

لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، میڈیا انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیرمتوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت بہترین کارکردگی پیش کر سکتے ہیں اور اس ورلڈ کپ میں پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ ناصر حسین نے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بولرز 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کی صلاحیت رکھتے ہیں، اگر وکٹ نے انہیں سپورٹ دی تو پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔ سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ یہ ورلڈ کپ ہائی اسکورنگ ہوگا، اگر سرفراز احمد نے اپنے نوجوان بولروں کو پورا موقع دیا کہ وہ چاہے جتنے بھی رنز دیں، انہیں جوز بٹلر، ویرات کوہلی، ایم ایس دھونی، اسٹیو اسمتھ یا کین ولیمسن کی وکٹ چاہیے تو یہی چیز ٹائٹل جیتنے اور ہارنے کے درمیان فرق کو واضح کرے گی۔ ناصر حسین نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں بھارت کے خلاف فخر زمان کی سنچری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ثبوت ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن کیا کچھ کر سکتی ہے اور فخر زمان وہ کھلاڑی ہیں جو پاکستان کو اچھا اسکور کر کے دے سکتے ہیں۔ سابق انگلش بلے باز کا کہنا تھا‘ پاکستان بیٹنگ لائن اپ میں موجود بابر اعظم پاکستان کو 300 کا مجموعہ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں جب کہ تجربہ کار محمد حفیظ اور شعیب ملک اپنی کارکردگی سے ٹیم کو سہارا دے سکتے ہیں’۔ ناصر حسین نے محمد عامر کو بڑے میچ کا کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جس طرح وکٹیں حاصل کیں وہ بہت شاندار تھیں، اور اس لیے پاکستانی ٹیم ایک اہم ٹیم ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Death is an awful reality
Previous Post موت ایک اٹل حقیقت
Next Post تحریک انصاف یورپین کنونشن میں شرکا کا جوش وجذبہ قابل دید انتہائی تعمیری نتائج سامنےآئے، انشااللہ سلسلہ جاری رہیگا، میاں ذوالفقار جتالہ
MIAN ZULIFQAR JATALA, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PTI, EUROPEAN, CONVENTION, SO SUCCESSFUL, WILL, CONTINUE, IT

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.