yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تحریک انصاف یورپین کنونشن میں شرکا کا جوش وجذبہ قابل دید انتہائی تعمیری نتائج سامنےآئے، انشااللہ سلسلہ جاری رہیگا، میاں ذوالفقار جتالہ

MH Kazmi April 29, 2019April 29, 2019 1 min read
MIAN ZULIFQAR JATALA, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PTI, EUROPEAN, CONVENTION, SO SUCCESSFUL, WILL, CONTINUE, IT
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی) یورپ بھر کے تحریک انصاف کے راہنمائوں اور کارکنان کیلئے یورپین کنونشن 2019 تعمیر نتائج کا حامل رہا۔ ان خیالات کا اظہار صدر تحریک انصاف فرانس میاں زوالفقار جتالہ نے یس اردو نیوز نیٹ ورک سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ  تحریک انصاف کا سفر انتہائی اہم مرحلے پر پہنچ چکا ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان انتہائی تاریخی اور دوٹوک فیصلوں کے ذریعے تبدیلی لا رہے ہیں اب تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف وہ خواب شرمند ہ تعبیر کرے گی جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا جنہوں نے ہزاروں شہادتیں صرف اس مقصد کیلئے دی تھیں کہ ایک آزاد خود مختار، خوددار، اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ممکن ہو سکے مگر وقت کے ساتھ ایک دفعہ پھر ہمیں غلامی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے وہ ہے سیاسی غلامی اور ذہنی غلامی

انہوں نے کہا کہ یورپین کنونشن میں یورپ بھر سے تحریک انصاف کے راہنما اور کارکنان انتہائی جوش و جذبہ کے ساتھ شریک ہوئے جو انتہائی لائق تحسین ہے  ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے کو ہر صورت انشااللہ تعالیٰ جاری رکھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ  عمران خان کی ولولہ انگیز اور دلیرانہ قیادت نے قوم کو سیاسی شعور دیا ہے ان سیاسی اداروں کے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں اب یہ سیاسی ادار جائے پناہ ڈھونڈ رہے ہیں مگر باشعور عوام ان کو عبرت کا نشان بناکر رہیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے یورپ بھر کے رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر وقت کی اہم ترین ضرورت تھا جس نے اقربا پروری اور روائتی کرپٹ سوسائٹی کو بے نقاب کیا اور اس کا سد باب بھی کیا ہے۔ پارٹی کے تمام کارکنان اور راہنما اظہار رائے میں آزاد ہیں جو کہ کسی بھی پارٹی کی روائت نہیں رہی۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان وژن اور تحریک انصاف کا منشور ایک ایک فرد اور ایک ایک گھر تک پہنچانا ہماری پہلی کوشش ہو گی ۔ پارٹی کو فعال اور تنظیم سازی میں اہم کردار ڈسلپن(نظم وضبط) کا ہو تا ہے میں بطور  صدر تحریک انصاف فرانس یہ عہد کرچکا ہوں کہ اس کو اسی تسلسل سے جاری رکھا جائیگا تاکہ  عمران خان کا وژن اور پارٹی کا منشور ہر فرد تک پہنچ سکے جس سے انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف ایک بھر پور قوت کے طور پر اپنا لوہا منواتی رہیگی۔

 

MIAN ZULIFQAR JATALA, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PTI, EUROPEAN, CONVENTION, SO SUCCESSFUL, WILL, CONTINUE, IT

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan team is able to name the World Cup 2019 title, former captain England team Nasir Hussein
Previous Post پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم ناصر حسین
Next Post تحریک انصاف یورپین کنونشن کو کامیاب بنانے پر یورپ بھر کے راہنمائوں خصوصاً فرانس کے کارکنان، کمیونٹی منتظمین اورصحافتی برادری کے تہہ دل سے ممنون ہیں، ابرار کیانی
ABRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PTI, EUROPEAN, CONVENTION, SO SUCCESSFUL, WILL, CONTINUE, IT

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.