پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو چائنیز کنسوشیم کی جانب سے مذکورہ 40 فیصد حصص کی 8 ارب 96 کروڑ روپے کی رقم موصول ہوئی ہے، یہ رقم اگلے ہفتے تک اسٹاک بروکرز کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے باقی 20 فیصد حصص آئی پی او کے ذریعے جون تک عوام کو فروخت کئے جانے ہیں ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کی رقم مل گئی

