yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

اف میرے خدا

F A Farooqi June 23, 2016 1 min read
Amjad Sabri
Share this:
Amjad Sabri
Amjad Sabri

تحریر : ممتاز ملک
پاکستان کا ایک اور لعل مٹی میں رول دیا گیا . قوالی کی دنیا کا چمکتا ستارہ اور دنیا بھر میں اپنے انداز اور اخلاق سے پاکستان کا نام بلند کرنے والے امجد صابری قتل کر دیئے گئے.
آج پاکستان میں سولہواں روزہ افطار ٹرانسمیشن میں شرکت کے لیئے لیاقت آباد سے اپنے گھر سے روانہ ہوئے . جنہیں موٹر سائیکل سوار خبیث قاتلوں نے پانچ گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ آج جب فتح مکہ کا دن ہمیں اپنے عظیم سپوت کا لاشہ اٹھانا پڑا۔

جنرل راحیل شریف صاحب یہ امن ہمارے بکاو حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ہے خدارا اس شہر کراچی اور اس ملک کے امن کو یقینی بنانے کے لیئے ہر ہر بدمعاش اور قاتل اور زانی کو سر عام پھانسی پر لٹکائیں اس ملک اور شہر کی ہر گلی کو چھنی کی طرح چھان دیں تاکہ یہاں کسی ایسے خنزیر کو چھپنے کی جگہ نہ ملے۔ ایک عام آدمی خود کو کیا محفوظ محسوس کرے گا. جہاں ایک ہی علاقے سے ایک دن پولیس چوکی پر کریکر سے حملہ کیا جاتا ہے۔

اگلے چند روز میں چیف جسٹس کا بیٹا دن دہاڑے اغوا کر لیا جاتا ہے اور اس کے دو دن بعد آسمان قوالی کا ستارہ امجد صابری دن دہاڑے مار دیا جاتا ہے . …..
تو عام لوگ کس بھروسے پر گھر سے باہر نکلیں گے۔ جنرل صاحب آگے آیئے کہ شاید یہ بڑا کام بھی پروردگار نے آپ ہی کے نصیب میں کرنا لکھا ہے جو آپ کو ہمیشہ قوم کی دعاوں میں رکھے گا . اللہ پاکستان کی اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mumtaz Malik
Mumtaz Malik

تحریر : ممتاز ملک

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PMLN UK Istaqbalia to Raja Mazhar Iqbal
Previous Post راجا مظہر اقبال کے اعزاز میں استقبالیہ افطار ڈنر کا اہتمام
Next Post اور کتنے؟
Amjad Sabri

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.