yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

Web Editor September 8, 2017 1 min read
Pakistan post deficit reaches 7 and half billion
Share this:

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کا خسارہ 3 سال کے دوران بڑھ کر کم وبیش ساڑھے7ارب روپے تک پہنچ گیا۔

Pakistan post deficit reaches 7 and half billion
Pakistan post deficit reaches 7 and half billion

’’پاکستان پوسٹ کو گزشتہ 3 مالی سال کے دوران مسلسل 6سے 7ارب روپے تک مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مالی سال 2013-14کے دورا ن پاکستان پوسٹ کی آمدن 9 ارب 12کروڑ 35 لاکھ روپے رہی اور پاکستان پوسٹ کے اخراجات 15 ارب 71کروڑ روپے سے تجاوزکرگئے، اس طرح پاکستان پوسٹ کو مالی سال 2013-14کے دوران 6 ارب 58کروڑ روپے سے زائد کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔

مالی سال 2014-15کے دوران پاکستان پوسٹ کی آمدن 9 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد اور اخراجات 16ارب 45 لاکھ روپے سے زائد ہو گئے۔ جس کی وجہ سے 6 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ ہوا جبکہ مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان پوسٹ کو 10ارب 23 کروڑ 31 لاکھ روپے آمدن ہوئی لیکن اخراجات بھی 17ارب 72کروڑ روپے سے زائد ہو گئے جس کے باعث 7ارب 48 کروڑ 89 لاکھ روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑا لیکن اعلیٰ حکام کی جانب سے محکمہ ڈاک کی بحالی کے لیے اقدامات نہ کرنے کے باعث یہ ادارے آئے روز بدخالی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔

پاکستان پوسٹ کے ایڈیشنل ڈی جی ڈاکٹر نصیر احمد خان نے رابطہ کرنے پر کہا کہ پاکستان پوسٹ کا مقصد صرف نفع کمانا نہیں، ہمارا بنیادی مقصد شہروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے دیہات تک پیغام رسانی ہے، پاکستان پوسٹ کے 12ہزار ڈکخانوں میں سے 9 ہزار کے قریب دیہات میں ہیں، دیہی علاقوں کے ڈاکخانے نفع نہیں دیتے، ہم اس لیے خسارہ برداشت کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کو سہولتیں ملتی رہیں۔

ڈاکٹر نصیر احمد خان نے کہاکہ 2009-10 تک پاکستان پوسٹ کی آمدن زیادہ تھی اور محکمہ ڈاک خسارے میں نہیں تھا لیکن سیونگ بینک پر 1.5فیصد کمیشن کو کم کر کے 0.5فیصد کر دیا گیا، اسی سال ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 50 فیصد اضافہ کیا گیا جس کے باعث خسارہ ہوا۔ انھوں نے کہاکہ ہمارے ادارے کا 80 فیصد بجٹ تنخواہوں، پنشن، ڈاک خانوں کے یوٹیلیٹی بلز اور گاڑیوں کے پٹرول پر خرچ ہوتا ہے، ہم پاکستان پوسٹ کو خسارے سے نکالنے کے لیے اصلاحی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور ایک سال کے اندر پاکستان پوسٹ اس خسارے سے نکل جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another case of tax evasion against forwell cosmetics
Previous Post فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس
Next Post کرکٹ آسٹریلیا اور پلیئرز میں باضابطہ معاہدہ
Officially agreement in cricket Australia and players

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.