yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس

Web Editor September 8, 2017 1 min read
Another case of tax evasion against forwell cosmetics
Share this:

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹکس کمپنی کے ایک اورٹیکس چوری کیس میں اپیل مسترد کردی۔

Another case of tax evasion against forwell cosmetics
Another case of tax evasion against forwell cosmetics

ذرائع نے بتایا کہ کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو لاہور واجد اکرم نے سال 2015-16 کے دوران کی جانے والی کروڑوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث فارول کاسمیٹکس کمپنی کی اپیل مسترد کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل بھی فرم کے 70 تا 80 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کے معاملات التوا کا شکار ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 1ارب 13 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری کے کیس پکڑے جاچکے ہیں مگر فیڈرل بورڈ آف ریونیو ان واجبات کی ریکوری میں مکمل طور پر بے بس ہوکررہ گیا ہے۔

مذکورہ کمپنی اور اس کا مالک ذکاء الدیں شیخ ٹیکس چوری کے کیسوں کو مقدمے بازی کی نذر کر کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور ایف بی آر سے بلیک لسٹ ہونے کے باوجود ایف بی آر و اس کے ماتحت اداروں کے نچلے عملے کی ملی بھگت سے نام بدل بدل کر مختلف شہروں میں مسلسل کام کررہا ہے مگر ٹیکس ادا نہیں کررہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ادارہ مذکورہ کمپنی سے چوری شدہ ٹیکس کے واجبات وصول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے، ایف بی آر کے ماتحت ادارے آر ٹی اور لاہور کی خاتون افسر یاسمین فاطمہ نے مذکورہ کاسمیٹکس کمپنی کی مالی سال 2015-16 کے دوران 13 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑی اور 13 کروڑ روپے ہی جرمانہ عائد کیا جس کے خلاف مذکورہ کمپنی نے کمشنر اپیلز کے پاس اپیل دائر کررکھی تھی جو گزشتہ روز مسترد کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز نے بھی نوٹس لے کر اس کمپنی کیخلاف رپورٹ مانگی تھی۔ ایف بی آر ہیڈآفس کو موصولہ رپورٹ میں بھی فارول کاسمیٹکس کمپنی اور اس کے مالک ذکاء الدیں شیخ کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی تھی مگر ابھی تک کارروائی نہیں ہوسکی جبکہ مجوزہ کریمنل کارروائی کا مقصد کمپنی اور اس کے مالکان سے چوری شدہ سیلز ٹیکس وصول کرنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کیخلاف پہلے سے 70 تا 80 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کے کیس ہیں، ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر لاہور اس کیس میں کارروائی کرچکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Recommend to export more than 1.5 million tons of sugar
Previous Post مزید 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش
Next Post پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا
Pakistan post deficit reaches 7 and half billion

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.