yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟؟

Yes 1 Webmaster March 22, 2015March 22, 2015 1 min read
Muhammad PBUH
Share this:
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو جزبہ ہ، ولولہ ، محبت ، الفت ، چاہت ، پیار اور عقیدت پاکستان کے مسلمانوں کے حصے میں آیا ہے وہ دنیا کے کسی ملک کے مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوا۔اسی لئے پاکستان کے خطے کو عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا سلامی ملک نہیں۔ بلکہ اسلامی جموریہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے قبل بھی دنیا کے نقشہ پر اسلامی ممالک کی ایک فہرست تھیں اور پاکستان کے قیام کے بعد بھی دنیا کے ننقشے پر اسلامی ریاستیں ابھریں گئیں۔ لیکن اللہ رب العزت کا جو کرم و فضل پاکستان اور پاکستانیوں پر ہے وہ اس فانی جہاں کے نقشے پر کسی اور ملک کو حاصل نہیں اور قیامت تک جو اعزاز و کرام پاکستان کے حصے میں ئے ہیں وہ دنیا کے کسی اور ملک کے مقدد میں نہیںہو سکتے۔

تاریخ کی ورق گردانی بتاتی ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے سن 1907میں مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر کے باقاعدہ مسلمانوں کے لئے الگ ملک کی تگ و دو شروع کر دی تھی جیسا کہ چودہ سو سال قبل جب محسن انسانیت کا ظہور ظاہری طور پر اس دنیا میں نمودار ہوا۔ تو رب ذوالجلال و کرام کے منشاء کے مطابق عرصہ چالیس سال کی دنیاوی عمر کے بعد اعلان نبوت ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس دنیا میں مد اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اعلان نبوت میں پورے چالیس سال کا عرسہ ہیں۔اسی طرح قائد اعظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ کے پہلے اجلاس اور پاکستان کی زادی میں پورے چالیس سال کا عرصہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ اللہ کے کرم و فضل کی ایک مثال ہیں۔

تاریخ بتاتی ہے کہ آج کا مدینہ منورہ اعلان نبوت سے قبل دنیا کے نقشہ پر نہیں تھا۔ جب سب جہانوں کے غم خوار دنیا سے غموں کے اندھیروں سے نجات دلانے کے لئے ۔ اللہ کے حکم سے اعلان نبوت کیا تو آپ کی عمرمبارک چالیس برس کی تھی۔اور اعلان نبوت کے بعد یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کے چالیس سال بعدمدینہ دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ ایسے ہی مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کے چالیس سال بعد دنیا کے نقشے پر پاکستان ابھرا یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے مدینہ کا پہلے نام یثرب تھا اور پاکستان کا پہلے نام ہندوستان تھا۔ پاکستان اردو زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے۔دوسری طرف مدینہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اسکا مطلب بھی وہ ہی ہے جو پاکستان کا مطلب ہے۔

اسلام کا پاکستان سے اور پاکستان کا اسلام سے گہرا تعلق ہے۔یہی وجہ ہے تمام اسلامی ممالک سے زیادہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعلق اسی مٹی سے ہیں ۔ دنیا کے کسی بھی اسلامی ملک میں جب بھی زیادتی ہوتی ہے تو سب سے زیادہ احتجاج ریلیاں پا کستان کے حصے میں آتی ہیںاس کی بنیادی وجہ یہ نہیں کہ پاکستانی قوم جذباتی ہے نہ ہی اس کی وجہ دنیا کا دکھاوا ہے بلکہ اصل وجہ اللہ اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر کرم ہے۔
اللہ تعالیٰ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے ۔ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہے، اسی فرمان کی روشنی میں دیکھا جائے تو آپ کا فرمان عالی شان پاکستان کے مسلمان مردوں ، عورتوں اور بچوں میں عملی طور پر نظر آتا ہے۔ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ہورہی ہے تو سنو ۔۔۔ نبی کریم غفور و رحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیوانو !!!! اللہ پاک کی ذات کے ننانوے نام مبارک ہیں اور رسالت مآب کے بھی ننانوے اسم ہیں ۔ جیسے رب تعالیٰ کا ذاتی نام مبارک اللہ ہے اسی طرح پیارے مکی مدنی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذاتی نام مبارک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے

علم العداد کے حساب سے تاجدار مدینہ کا ذاتی نام مبارک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعداد 92 ہیں ۔ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیوانے جانتے ہیں ۔ کہ اللہ اور اللہ کے رسول محبوب خدا کا پاکستان سے پیار ہی ہے جو پاکستان کا کوڈ 92 ہے۔ یہ پاکستان سے اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہے ورنہ انڈیا کا کوڈ اگر 91 ہے تو پاکستان کا نوے کوڈ ہوتا کیونکہ ہم چودہ اگست کو اور انڈیا پندرہ اگست کو آزادی مناتا ہے۔اس حساب سے ہمارا پاکستان کا کوڈ نوے ہوتا ۔۔۔۔۔ مگر قربان جاؤں میٹھے میٹھے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت پپر جس نے ہم بے بسوں، بے کسوں، ہم گناہگاروں کی لاج رکھ کر اپنی الفت سے سرشار کیا۔اسلام اور پاکستان کا جو تعلق ہے اس کو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ مانا کہ ملک عزیز میں شریعت محمدی کا نفاز نہیں ہو سکا مگر وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں مکمل اسلامی نظام قائم ہو جائے گا۔ اسلامی نظام کے نافز نہ ہونے کے باوجود ملک میں جائیداد کی تقسیم مکمل اسلامی طریقہ کے مطابق تقسیم ہوتی ہے۔ عشق و محبت کی بات ہے کہ پاکستان کے آئین میں سرپرست اعلیٰ اللہ تعالیٰ جبکہ سرپرست حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک درج ہیں۔

اگر ہم پاکستان کا پورا نام لکھیں تو اسلامی جموریہ پاکستان ہے۔ آخری بات عرض کر کے آپ سے اجازت چاہوںگا۔ کہ اسلامی جموریہ پاکستان جو نام ہیں اس لفظ کے اگر ہم توڑ کریں تو 19بنتے ہیں جیسا کہ ( الف س ل ا م ی ج م و ر ی ہ پ ا ک س ت ا ن ) ہم سب مسلمان جانتے ہیں کہ اسلام میں 19عدد کی کیا اہمیت افادیت ہے۔ یہ 19عدد ہی ہے جو پورے قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے جیسا کہ ٹوٹل سورتیں 114 ہیں ایک سو چودہ کو چھ سے ضرب دیں تو ایک سو چودہ آجائے گا اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی قرآن مقدس میں ایک سو چودہ مرتبہ ہی لکھی گئی ہے اور جب انیس کو چھ سے ضرب دی تو پھر ایک سو چودہ ہی آئے گا۔ْ قرآن مجید کی سورت نمبر ٧٤ سورت المدثر کی آیات میں انیس فرشتوں کا ذکر ہو ا ہے جنکی ڈیوٹی دوزخ کے دروغہ والی ہے۔ انیس کی بات کی جائے تو بسم اللہ الرحمن الرحیم بزات خود بھی انیس حروف بنے گئے جیسا کہ ( ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ن ا ل ر ح ی م ) دنیا کا واحد ملک اسلامی جموریہ پاکستان ہے جسکی اتنی زیادہ نسبت اللہ سے اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور اللہ کی الہامی کتاب قرآن پاک سے ہیں ۔۔۔ یہ راز ہیں کہ پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔

Dr Taswar Hussain Mirza
Dr Taswar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Quaid e Azam
Previous Post نظریہ پاکستان کیا ہے ؟
Next Post قائد آباد : آپریشن ضرب عضب میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
Shaheed Ghulam Muhammad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.