yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انا اللہ وانا الیہ راجعون : مسلم لیگ (ق) سوگ میں ڈوب گئی۔۔۔ پارٹی کے سینئر ترین رہنما انتقال کر گئے

MH Kazmi November 13, 2019 1 min read
Pakistan, Mulim, League, Quaid e Azam, sadeen, on, death, of, ex-senator, Abbas Dilawar
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کی انتقال کی خبر آگئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئیر رہنما اور سابق سینیٹر دلاور عباس انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سابق سینیٹر دلاور عباس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

دلاور عباس کے انتقال پر مسلم لیگ (ق) کی سینئیر قیادت نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ اس سے قبل 2011 میں (ق) لیگ نے زرداری کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا، ائیکاٹ کا فیصلہ یہاں چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت پارٹی کے اعلیٰ سطح کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جس میں چودھری پرویز الٰہی، مشاہد حسین سید، وسیم سجاد، فیصل صالح حیات، امیر مقام، دلاور عباس، ڈاکٹر خالد رانجھا، رضا حیات ہراج، شیخ وقاص اکرم، نیلوفر بختیار، چودھری ظہیر الدین، کامل علی آغا، محمد بشارت راجہ اور میاں منیر و دیگر رہنما بھی شریک تھے۔اجلاس میں اس امر پر سخت تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا گیا کہ حکومت مہنگائی کے خاتمہ، بیروزگاری میں کمی اور روز افزوں لاقانونیت و جرائم پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے، بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی پروگرام نہیں دے رہی جس کے باعث عوامی مسائل میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
rakhi sawant, embraced, Islam, big, news, this, hour
Previous Post کیا بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا ؟ شاندار خبر اور ویڈیو
Next Post حکومت سیاستدانوں کے بعد عوام کو خودساختہ مہنگائی کا شکار کرنے والوں کو بھی بے نقاب کریگی، میاں ذوالفقار جتالہ
Mian Zulfiqar Jatala, Ex-President, PTI, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.