yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت سیاستدانوں کے بعد عوام کو خودساختہ مہنگائی کا شکار کرنے والوں کو بھی بے نقاب کریگی، میاں ذوالفقار جتالہ

MH Kazmi November 13, 2019November 13, 2019 1 min read
Mian Zulfiqar Jatala, Ex-President, PTI, France
Share this:

حکومت سیاستدانوں کے بعد عوام کو خودساختہ مہنگائی کا شکار کرنے والوں کو بھی بے نقاب کریگی، میاں ذوالفقار جتالہ
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ حکومت سیاستدانوں کو بے نقاب کرنے اورکیفر کردار تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے اور سیاسی نظام کو سرمایہ داروں اورلوٹ مار کرنے والوں سے پاک کرنے کے بعد اب انشااللہ چوربازاری اور من مانے نرخوں کے ذریعے عوام کی عیدیں اوررمضان مشکل بنانے والوں کو بھی چھوڑا نہیں جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ کابینہ میں سبزیوں کی اصل قیمتوں اور انھیں کئی گنا زیادہ نرخوں پر بیچنے والوں کو آڑھے ہاتھوں لینے کا فیصلہ ہوچکا ہے جلد وہ لوگ یا تو سیدھے ہوجائیں گےیا  پھر اپنے کالے دھندوں سمیت انجام کو پہنچ جائیں گے۔

میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ ضابطے کی کارروائی مکمل کی گئی ،حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اجازت دی ، نواز شریف کے کیسز اور سزائیں بر قرار ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو اس کی منزل پر لے جانا ہے تو احتساب کے جاری عمل میں کوئی تعطل نہیں آنا چاہیے بصورت دیگرہم مزید کئی دہائیاں ایسے ہی بھٹکتے رہیں گے جس کا پاکستان ہرگز متحمل نہیں ہو سکتا۔

Mian Zulfiqar Jatala, Ex-President, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan, Mulim, League, Quaid e Azam, sadeen, on, death, of, ex-senator, Abbas Dilawar
Previous Post انا اللہ وانا الیہ راجعون : مسلم لیگ (ق) سوگ میں ڈوب گئی۔۔۔ پارٹی کے سینئر ترین رہنما انتقال کر گئے
Next Post بدترین سیاسی انتقام کا شکار سابق صدرآصف علی زرداری نے پاکستان کاخیال رکھنے کا کہہ کرڈیل ڈھیل کو موثر جواب دیدیا، پرویز صدیقی
pervez siddiqui, general, secretary, PPP, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.