yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان فیسٹیول تیس ستمبر کو سارسل شہر میں ہوگا۔ سفیر پاکستان معین الحق اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی اور گلوکار ابرارالحق خصوصی شرکت کریں گے۔ 

Web Editor September 26, 2018 1 min read
Pakistan Festival, France, organized, to, collect, DaM, Funds, organized, by, Embassy, of, Pakistan, in, Paris
Share this:

پیرس ( نمائیندہ خصوصی سے ) گزشتہ سال کے کامیاب پاکستان فیسٹیول کے بعد اس سال بھی تیس ستمبر کو دوسرا پاکستان فیسٹیول بھی سارسل میں ہوگا جس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔سفیر پاکستان فرانس معین الحق اور فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان فیسٹیول میں خوبصورت ملبوسات مختلف ممالک کے پکوانوں کے علاوہ پاکستانیوں کے من پسند کھانے بریانی ‘ کباب ‘ حلیم ‘ سموسہ ، دہی بھلے ‘ چنا چاٹ ‘ چکن روسٹ ‘ پوری حلوہ ‘ ‘ گول گپے اور خوبصورت جیولری ، مہندی اور چوڑیوں کے اسٹال بھی لگائے جائیں گے۔ پاکستان فیسٹیول میں فیشن شو بھی ہوگا جس میں پاکستانی فیشن ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کریں گی۔ اس کے علاوہ کلچرل شوز ، روایتی ڈانس بھی پیش کیا جائے گا۔ پاکستان کے مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اپنی بہترین پرفارمنس سے فیسٹیول کو چار چاند لگائیں گے۔
پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے فیسٹیول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ سفارتخانہ پاکستان اور سارسل شہر کی کونسل فیسٹیول کے انعقاد کے لئے خصوصی تعاون کررہی ہے ۔فیسٹیول صبح گیارہ بجے سے شام آٹھ بجے تک جاری رہے گا۔

Pakistan Festival, France, organized, to, collect, DaM, Funds, organized, by, Embassy, of, Pakistan, in, Paris

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Malik Riaz's incredible answer on the question of Chief Justice
Previous Post ملک ریاض کیا آپ کے پاس ایک ہزار ارب روپے ہیں؟ چیف جسٹس کے سوال پر ملک ریاض کا ناقابل یقین جواب
Next Post بھینسوں کی نیلامی پر تلخ کلامی ۔۔۔ پہلی بھینس کتنے پیسوں میں فروخت ہوئی؟
How much money was the first buffalo sold?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.