yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک ریاض کیا آپ کے پاس ایک ہزار ارب روپے ہیں؟ چیف جسٹس کے سوال پر ملک ریاض کا ناقابل یقین جواب

Web Editor September 26, 2018 1 min read
Malik Riaz's incredible answer on the question of Chief Justice
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مارگلہ ہلز کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریاض میں دلچسپ جُملوں کا تبادلہ ہوا۔ سپریم کورٹمیں آج ہونے والی کیس کی سماعت کے دوران

چیف جسٹس نے کہا کہ بحریہ انکلیو نے بہت ساری سرکاری اراضی گھیر رکھی ہے۔لوگوں کے سرکاری زمین پر گھر بھی بن چکے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سُنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی حد بندی بھی ہوئی ہے۔ سماعت کے دوران ایڈشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن کا دفتر بھی نیشنل پارک کی زمین پر قائم ہے۔ جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چئیرمین بحریہ ٹاؤن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض ! کیا آپ کے پاس ایک ہزار ارب روپے ہیں؟ جس پر ملک ریاض نے جواب دیا کہ میرے پاس ایک سو ارب روپے بھی نہیں ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ ملک صاحب جو تجاوزات آپ نے قائم کی ہیں ان کی ادائیگی کرنا ہو گی۔۔ملک ریاض کے پاس اگر پیسہ نہیں تو کس کے پاس ہے؟ پورے پاکستان کا پیسہ ملک ریاض کے پاس ہے۔۔ملک ریاض نے کہا کہ میرے پاس حلال کا پیسہ ہے حرام کا نہیں۔ جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ آپ کو کب کہا کہ پیسہ حرام کا ہے؟چیف جسٹس نے ملک ریاض کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر ایک ہزار ارب روپے کا بندوبست کر کے آئیں۔ملک ریاض کاکہنا تھا کہ ایک ہزار ارب تو امریکہ کے پاس بھی نہیں ہو گا۔۔ملک ریاض نے کہا کہ عدالت سے استدعا ہے کہ مجھے 20 منٹ دئے جائیں۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یکم اکتوبر کو آپ کو 20 منٹ سُنیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک سماعت کے دوران چیف جسٹس اور ملک ریاض کا آمنا سامنا ہوا تھا جس پر چیف جسٹس نے ملک ریاض کے پیسوں کی بات کی تھی۔ جون 2018ء میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ملک ریاض کوکمرہ عدالت میں دیکھتے ہی کہا تھا کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے، نہیں معلوم کہ یہ ڈیم میری زندگی میں بنتا ہے یا نہیں،،چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ ملک ریاض بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں، ملک ریاض سے میں نے سب پیسہ لے لینا ہے۔چیف جسٹس نے کہا تھا کہ میں ملک ریاض سے پیسہ لے کر ڈیمز کی تعمیر کے لیے دے دوں گا۔ ریمارکس دئے کہ ملک ریاض بھی کمرہ عدالت مںر موجود ہںن، ملک ریاض سے مں نے سب پسہڈ لے لنا ہے۔چفے جسٹس نے کہا تھا کہ مںہ ملک ریاض سے پسہض لے کر ڈیمز کی تعمرس کے لےد دے دوں گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hassan Nisar said
Previous Post تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا، مگر کیسے؟ حسن نثار نے بتا دیا
Next Post پاکستان فیسٹیول تیس ستمبر کو سارسل شہر میں ہوگا۔ سفیر پاکستان معین الحق اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی اور گلوکار ابرارالحق خصوصی شرکت کریں گے۔ 
Pakistan Festival, France, organized, to, collect, DaM, Funds, organized, by, Embassy, of, Pakistan, in, Paris

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.