yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستان کی ’’بات چیت‘‘ کانز فلم فیسٹیول میں کامیابیاں سمیٹنے کے لئے تیار

Yes 1 Webmaster April 16, 2015 1 min read
Baat Cheet Film
Share this:
Baat Cheet Film
Baat Cheet Film

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی مختصر فلم ’بات چیت‘ بین الاقوامی شہرت سطح پر معتبر ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شامل ہوکر ملک کی فلم انڈسٹری میں ایک نئے باب کا اضافہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق رواں برس کانز فلم فیسٹیول 13مئی سے شروع ہوگا جس میں جہاں دنیا بھر سے مختلف موضوعات پر بننے والی فلمیں پیش کی جائیں گی وہیں مختصر دورانیے کی فلم ’بات چیت‘ پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔فلم کا دورانیہ صرف 10 منٹ ہے اور اس کی پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور رائٹر ریاکہ چوہدری ہیں۔

’’بات چیت‘‘ کی کہانی چائے کی ٹیبل پر بیٹھے دو دوستوں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے گرد گھومتی ہے۔ معروف اداکارہ ثروت گیلانی اور جوشندر چگر نے فلم میں مرکزی کردار ادا کئے ہیں جب کہ فہد مرزا، وسعت اللہ خان اور حماد حسن عسکری بھی اس فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔

فلم کی کہانی کے حوالے سے ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ’بات چیت‘ میں مکالموں کی ادائیگی کم اور چہرے کے تاثرات سے زیادہ کام لینا تھا جو کسی چیلنج سے کسی طرح کم نہیں۔ ریاکہ نے 10 منٹ میں انتہائی مہارت سے لوگوں تک اپنی بات پہنچائی ہے۔ واضح رہے کہ ’’بات چیت‘‘ انڈونیشیا میں ہونے والے دستاویزی اور مختصر فلموں کی کیٹیگری میں 3 ایوارڈز اپنے نام کر جیت چکی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post جوڈیشل کمیشن کا جو بھی نتیجہ آئے گا اسے قبول کریں گے، عمران خان
Next Post 2013 الیکشن گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمٰن رمدے تھے : پرویز الٰہی
Pervez Elahi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.